4 Officers Suspends Tihar Jail Administration Yasin Malik Case: تہاڑ جیل انتظامیہ نے یٰسین ملک معاملے میں 4 افسران کو معطل کر دیا
دہلی کی تہاڑ جیل انتظامیہ نے کشمیری دہشت گرد یٰسین ملک کی سیکورٹی میں چوک کے معاملے میں چار افسران کو معطل کیا ہے۔ ان میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایک دیگرافسر شامل ہیں۔
Yasin Malik Appears In Supreme Court: یٰسین ملک کے سپریم کورٹ پہنچنے پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو لکھا خط، کہی یہ بڑی بات
Yasin Malik Appears In Supreme Court: ٹیرر فنڈنگ کے قصوروار اور عمرقید کی سزا کاٹنے والے یٰسین ملک کی جمعہ کے روز اچانک سپریم کورٹ میں ہوئی پیشی پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو خط لکھا ہے۔
Rahul Gandhi defamation case: راہل گاندھی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر سب کی نظر، جانیں راہل کو رکنیت ملنے کے بعد پارلیمنٹ میں کیسا ہوگا ماحول
اپریل 2019 کو کرناٹک کے کولار میں ایک انتخابی ریلی کے دوران راہل گاندھی نے تبصرہ کیا تھا کہ تمام چوروں کی کنیت مودی ہی کیوں ہے؟ گجرات حکومت کے سابق وزیر اور بی جے پی لیڈر پرنیش مودی نے اس تبصرہ پر ان کے خلاف مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔
Rahul Gandhi Defamation Case: راہل گاندھی ہتک عزت معاملے میں سپریم کورٹ نے گجرات حکومت اور پورنیش مودی کو بھیجا نوٹس، 4 اگست کو ہوگی آئندہ سماعت
کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے متعلق مجرمانہ ہتک عزت معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس گوئی کی بینچ نے پورنیش مودی اور گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ آئندہ سماعت اب 4 اگست کو ہوگی۔
Manipur Women Assault Video: منی پورمیں خواتین کے ساتھ درندگی کے معاملے میں اب تک 4 ملزمان گرفتار، چھاپے ماری جاری
اس واقعہ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اپوزیشن بھی بی جے پی حکومت پر حملہ آور ہے۔ کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے استعفیٰ اور ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ منی پور میں انسانیت مر گئی ہے۔
Defamation Case: مودی سرنیم کے معاملے میں راہل گاندھی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کل،کیا ہیں کانگریس لیڈر کے دلائل؟
راہل گاندھی نے 15 جولائی کو سپریم کورٹ میں دائر اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اگر حکم امتناعی پر روک نہیں لگائی گئی تو اس سے آزادی اظہار، آزادی اظہار، آزاد خیال اور آزاد بیان کا دم گھٹ جائے گا۔
Supreme Court On Delhi Ordinance: سپریم کورٹ نے مرکز کے آرڈیننس کا معاملہ 5 ججوں کی آئینی بینچ کو سونپا، چیف جسٹس نے کیا اہم تبصرہ
Delhi Ordinance: دہلی کے افسران پر کنٹرول سے متعلق مرکزی حکومت کے آرڈیننس کا معاملہ سپریم کورٹ نے 5 ججوں کی آئینی بینچ کو سونپا۔
Supreme Court on Manipur Violence: خواتین سے درندگی کے معاملے پر سپریم کورٹ کا سخت، چیف جسٹس نے کہا- خواتین کو سامان کی طرح استعمال کیا جا رہا ہے، حکومت سخت کارروائی کرے، ورنہ ہم کریں گے
منی پورمیں دو خواتین کو سڑک پر برہنہ کرکے گھمانے اور ان کے ساتھ درندگی کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے سخت تبصرہ کیا ہے۔
Teesta Setalvad Bail From SC: تیستا سیتلواڑ کو بڑی راحت، سپریم کورٹ سے ملی ضمانت
سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلے کومنسوخ کردیا تھا، جس میں ان کی مستقل ضمانت خارج کردی گئی تھی اور انہیں فوری طور پرخود سپردگی کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔
Amit Shah inaugurates the Sahara Refund Portal: امت شاہ کے ہاتھوں سہارا ریفنڈ پورٹل کا آغاز، انوسٹرس کو اتنے دنوں میں واپس مل جائیں گے ان کے پیسے
پورے ملک کے لاکھوں لوگوں کے پیسے سہارا انڈیا میں پھنسے پیسے ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سہارا ریفنڈ پورٹل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ 45 دنوں میں جمع کنندگان کی رقم ان کے اکاؤنٹ میں آجائے گی۔