Bilkis Bano Case: بلقیس بانو معاملے کا قصور وار پہنچا سپریم کورٹ، عرضی میں کیا یہ بڑا مطالبہ
بلقیس بانو معاملے میں ایک قصوروار نے آرٹیکل 32 کے تحت سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ 2 ججوں کی سپریم کورٹ کی دو بینچ نے گجرات اور مہاراشٹرکے ذریعہ سزا میں چھوٹ کے ضوابط کے معاملے میں متضاد فیصلے دیئے ہیں۔
Chief Justice of India: سپریم کورٹ سے لے کر ضلع سطح کے جج ایک ساتھ… CJI ڈی وائی چندر چوڑ کی تاریخی کوشش
یہ ملک کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے، جس میں ملک بھر کی تمام ہائی کورٹس کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ نچلی عدالتوں کے 250 ڈسٹرکٹ ججوں کو اکٹھا کیا گیا ہے۔
Supreme Court On Asaram Bapu: ‘ہم کچھ نہیں کر سکتے، ہائی کورٹ جائیے’، آسارام نے اپنی سزا ختم کرنے کی اپیل کی لیکن سپریم کورٹ نے کیا انکار
آسارام کی جانب سے سینئر وکیل مکل روہتگی نے عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کیا۔ خرابی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے سزا معطل کرنے کی درخواست کی۔
MP MLA Monitoring Petition: ‘کیا ہمیں ان کے جسم میں ایک چپ لگانی چاہیے؟’ عدالت نے ارکان پارلیمنٹ کی مانیٹرنگ عرضی گزار کولگائی پھٹکار،کہا، معاملے کو آگے بڑھایا تو خیر نہیں
عرضی گزار سریندر ناتھ کندرا نے کہا کہ ایم پی اور ایم ایل اے جو کہ شہریوں کے تنخواہ دار خادم ہیں، حکمرانوں جیسا برتاؤ کرنے لگے ہیں۔ اس پر، بنچ نے کہا، "آپ تمام اراکین پارلیمنٹ کے خلاف ایک جیسے الزامات نہیں لگا سکتے۔"
Supreme Court: لکھنؤ کے اکبر نگر میں ایل ڈی اے کی کارروائی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جلد سماعت کا سپریم کورٹ میں مطالبہ
یہ معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے اٹھایا گیا تھا جس میں لکھنؤ کے اکبر نگر میں ایل ڈی اے کی کارروائی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Supreme Court on Patanjali: سپریم کورٹ نے اشتہارات کو لے کر پتنجلی آیوروید پر کی سخت نکتہ چینی
عدالت نے کہا کہ ہم اس معاملے کو ایلوپیتھی بمقابلہ آیوروید کی بحث نہیں بنانا چاہتے۔ بلکہ وہ عرضی گزاروں کی طرف سے اٹھائے گئے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ عدالت نے کہا کہ مرکزی حکومت کو عدالت کے سامنے گمراہ کن طبی اشتہارات سے نمٹنے کا منصوبہ پیش کرنا چاہیے۔
Gyanvapi Masjid Case: مسلم فریق نے مالکانہ حق معاملے میں سپریم کورٹ میں داخل کی عرضی، کہا- عبادت گاہ ایکٹ 1991 میں ہائی کورٹ کی مداخلت غلط
گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں ہندوفریق کو ملی پوجا کی اجازت کے بعد مالکانہ حق میں مسلم فریق نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج دیا گیا ہے۔
Sanjay Singhs Bail Plea: سنجے سنگھ کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے ای ڈی سے مانگا جواب، اب 5 مارچ کو ہوگی آئندہ سماعت
دہلی شراب پالیسی معاملے میں ملزم عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی ضمانت عرضی پرسپریم کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ سے جواب طلب کیا ہے۔ ہائی کورٹ سے ضمانت عرضی خارج ہونے کے بعد سنجے سنگھ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔
Chandrababu Naidu: کوشل وکاس گھوٹالے معاملے میں چندرابابو نائیڈو کو دو ہفتے کی ملی مہلت ، اب 19 مارچ کو ہائی کورٹ میں ہوگی سماعت
وہ کھلے عام کہہ رہے ہیں کہ اقتدار میں آنے کے بعد ہم ان تمام افسران کے خلاف کارروائی کریں گے۔
Arvind Kejriwal Defamation Case: ہتک عزت معاملے میں اروند کیجریوال نے سپریم کورٹ میں تسلیم کی اپنی غلطی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر یوٹیوبر دھرو راٹھی کا ویڈیو شیئرکرنے کے معاملے میں 2018 میں یہ معاملہ درج ہوا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے کیس کو منسوخ کرنے سے انکار کردیا تھا، اسی کے خلاف اروند کیجریوال سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔