What is the electoral bond issue?: الیکٹورل بانڈز کیس میں آخر ایسا کیا ہوا ؟آخرکیا ہے انتخابی بانڈز کا معاملہ ؟
سپریم کورٹ نے کہا کہ ایس بی آئی کے چیئرمین کو 21 مارچ کی شام 5 بجے تک ایک حلف نامہ داخل کرنا ہوگا۔ جس میں یہ دکھایا جائے کہ بینک نے انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔
Shahi Idgah Masjid Case: شاہی عیدگاہ معاملہ میں سپریم کورٹ سے مسجد کمیٹی کو نہیں ملی راحت، درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے متھرا شری کرشنا جنم بھومی - شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف مسجد کمیٹی کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت بند کر دی ہے۔
Supreme Court on CAA: کیا سپریم کورٹ سی اے اے پر پابندی لگائے گا؟ 230 سے زائد درخواستوں پر سماعت آج
درخواستوں میں اس قانون کو نافذ کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر اس وقت تک روک لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے جب تک کہ سپریم کورٹ شہریت (ترمیمی) ایکٹ کی آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ نہیں دیتی۔
SBI Electoral Bonds Case: ‘چلائیے مت’، انتخابی بانڈ کی سماعت کے دوران سی جے آئی چندر چوڑ نے ایسا کیوں کہا؟
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی آئینی بنچ میں پیر کو ہوئی سماعت کے دوران کئی اشتعال انگیز دلائل کا تبادلہ ہوا
Congress Rebel MLAs Disqualification Case: ہماچل کانگریس کے باغی لیڈران کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، نا اہل ٹھہرائے جانے کے معاملے پر روک لگانے سے انکار
ہماچل پردیش کے 6 کانگریسی اراکین اسمبلی کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہماچل پردیش کے اسمبلی اسپیکرکلدیپ سنگھ پٹھانیا کے ذریعہ اراکین اسمبلی کو نا اہل ٹھہرانے کے فیصلے سے انکار کردیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: مختار انصاری کے بیٹے ایم ایل اے عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
عباس انصاری کے خلاف اترپردیش پولیس نے شوٹنگ مقابلوں کے بہانے غیرملکی بندوقیں خریدنے کا مقدمہ درج کیا تھا۔ اس معاملے میں ان کی ضمانت پہلے الہ آباد ہائی کورٹ نے منسوخ کر دی گئی تھی، لیکن اب پیرکو سپریم کورٹ نے انہیں ضمانت دے دی ہے۔
دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، آج ہی کرنا ہوگا سرینڈر
منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو آج سرینڈر کرنا ہوگا۔ جسٹس بیلا ایم دویدی کی بینچ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔
Electoral Bond Hearing in Supreme Court: سپریم کورٹ میں الیکٹورل بانڈ پر سماعت، چیف جسٹس نے پھٹکار لگاتے ہوئے کہا- سب کچھ بتانا پڑے گا
سپریم کورٹ کے حکم پرالیکشن کمیشن نے حال ہی میں اپنی ویب سائٹ پرالیکٹورل بانڈ کی تفصیل اپلوڈ کردی۔ حالانکہ اس میں بانڈ نمبر نہیں ہے۔
CAA Rule: سی اے اے قوانین کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی اِس ریاست کی حکومت،قوانین پر پابندی عائد کرنے کا کیا مطالبہ
کیرالہ حکومت نے عرضی میں کہا ہے کہ یہ قواعد غیر امتیازی، من مانی اور سیکولرازم کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔
Electoral Bonds: الیکشن کمیشن نے انتخابی بانڈز سے متعلق نیا ڈیٹا کیا جاری ، سیاسی جماعتوں نے سربمہر لفافے میں الیکشن کمیشن کو دی تھی جانکاری
الیکشن کمیشن نے 14 مارچ کو انتخابی بانڈز سے متعلق معلومات کو عام کیا تھا۔ کمپنیوں کی طرف سے خریدے گئے انتخابی بانڈز اور ان کے ذریعے پارٹیوں کو ملنے والےچندے کا ذکر تھا