Bharat Express DD Free Dish

Supreme Court

مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹرقاسم رسول الیاس نے کہا کہ یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ جب تک یہ کالے قانون واپس نہیں لئے جاتے تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمیں پورے اپوزیشن کی حمایت حاصل ہے۔ کسی طرح کی کوئی غلط فہمی نہیں ہے۔

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اور تشدد پر مبنی کارروائی قرار دیا۔

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد سے سیاحوں میں خوف کا ماحول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب سیاح کشمیر چھوڑ کر اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں،

نئی درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مغربی بنگال میں تشدد کی تحقیقات سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تین ججوں کی کمیٹی کو دی جائے۔

سپریم کورٹ کے وکیل انس تنویر، جو وقف ایکٹ کے مقدمے میں ایک فریق کی نمائندگی کر رہے ہیں، نے اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمانی کو خط لکھ کر نشی کانت دوبے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت مانگی۔

بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ کے الزم پر اے آئی ایم آئی ایم چیف اسدالدین اویسی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی کو عدالتوں کو دھمکی دینے والوں کو روکنا چاہئے۔ وہیں کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے مرکزی حکومت  پر سپریم کورٹ کو کمزور کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔

اسپائنل مسکولر ایٹروفی کے لیے زندگی بچانے والی ادویات میں زولجینسما شامل ہے، جو ایک تھراپی ہے، جس کی قیمت تقریباً 16 کروڑ روپے ہے۔ درخواست میں کہا گیا، ’’اس طرح کی ادویات تک رسائی مشکل ہے اور ملک کی اکثریت کی پہنچ سے باہر ہے۔‘‘ ایسے میں اس حقیقت کا مذاق اڑانا درست نہیں تھا۔

سابق چیف الیکشن کمشنر(سی ای سی) ایس وائی قریشی نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے بیان پرجوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کے لئے مذہبی شناخت ہی ان کی نفرت کی سیاست کو آگے بڑھانے کی بنیادی بنیاد ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے سپریم کورٹ پر بیان دینے کے بعدبڑی پریشانی میں پھنستے چلے جارہے ہیں۔ اب خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع ہو سکتی ہے، اس حوالے سے اٹارنی جنرل کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔

بنگال میں صدر راج نافذ کرنے اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس بی آر گاوائی اور آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے کہاکہ آپ چاہتے ہیں کہ ہم اس پر عمل درآمد کے لیے صدر جمہوریہ کو رٹ جاری کریں؟