Pak Army Chief’s Provocative Statement: پاک آرمی چیف کا اشتعال انگیز بیان، پھر الاپا ’ٹو نیشن تھیوری‘ کا راگ
16 اپریل کو منیر نے وزیر اعظم شریف کی موجودگی میں اسلام آباد میں تارکین وطن پاکستانیوں کی کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے وہاں موجود لوگوں سے کہا کہ وہ یہ نہ بھولیں کہ وہ ایک ’اعلیٰ نظریہ اور ثقافت‘ سے وابستہ ہیں۔
Shehbaz Sharif on Pahalgam Attack: ’’منصفانہ تحقیقات کیلئے تیار…‘‘، پہلگام دہشت گردانہ حملے پر پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان
پہلگام حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ نئی دہلی نے اسلام آباد کے خلاف کئی سخت سفارتی اور تزویراتی اقدامات کیے ہیں۔ ان میں 1960 کے انڈس واٹر ٹریٹی کی فوری معطلی، اٹاری انٹیگریٹڈ چیک پوسٹ کو بند کرنے، پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا سروسز کی فوری معطلی سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں۔
Pakistan’s strict action against Afghan refugees: پاکستان کی سخت کارروائی جاری، ایک ہی دن میں 852 افغان خاندانوں کو کر دیا ڈی پورٹ
افغانستان کی عبوری حکومت بارہا افغان مہاجرین سے بیرون ملک پناہ گزینوں کے طور پر رہنا بند کرنے کی اپیل کر رہی ہے۔ وہ بیرون ملک مقیم افغانوں سے اپیل کر رہی ہیں کہ وہ وطن واپس آکر جنگ زدہ ملک کی تعمیر نو میں اپنا حصہ ڈالیں۔
US proposal to ban Pak Army Chief: امریکی پارلیمنٹ میں پاکستانی آرمی چیف پر پابندی لگانے کی تجویز پیش، اسلام آباد ہوا برہم
پاکستان نے امریکہ کی جانب سے ملک کے مختلف تجارتی اداروں پر عائد حالیہ پابندیوں کی بھی مذمت کی اوراسے بغیر کسی مشاورت، ثبوت یا دلیل کے یکطرفہ فیصلہ قرار دیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے جمعرات کے روز ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا، ’’ہم امریکی کانگریس میں پیش کیے گئے بل سے آگاہ ہیں۔ یہ افراد کی ذاتی رائے کی عکاسی کرتا ہے نہ کہ امریکہ اور پاکستان کے وسیع تر تعلقات کی۔‘‘
ICC Champions Trophy 2025: چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کی شکست کا معاملہ پاکستانی پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستانی ٹیم کی شکست کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔ یہ اطلاع وزیر اعظم شہباز شریف کے سیاسی و عوامی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Pakistan Government: ’کیا پھر ٹوٹ جائے گاپاکستان، کیا بن جائے گا ایک اور نیا ملک‘، پاکستانی رکن پارلیمنٹ نے شہباز شریف سے پوچھا بڑا سوال
فضل الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو کچھ پتہ نہیں کہ کیا ہو رہا ہے۔ وہ ملک کے حالات سے بے خبر ہیں۔
Why Islamabad wants better relations with New Delhi: پاکستان نے گایا ’دوستی کا ترانہ‘،نئی دہلی سے بہتر تعلقات کیوں چاہتا ہے اسلام آباد ؟
ڈار نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت سے معاشی طاقت میں تبدیل کرنے اور بین الاقوامی میدان میں اس کا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اپنے پہلے 10 ماہ کے دوران پاکستان کے سفارتی اثر و رسوخ کو بڑھانے کی کوششیں کیں جس سے ’ الگ تھلگ پڑےپاکستان‘ کی شبیہہ کو ختم کرنےمیں مدد ملی۔
US takes tough stand on Pakistan: پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکہ سخت، چار اداروں پر لگائی پابندی
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے اس معاملے پر مسلسل اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا۔ ’’ہم اپنے خدشات کے بارے میں واضح اور مستقل رہے ہیں، اور ہم ان مسائل پر پاکستان کے ساتھ تعمیری طور پر بات چیت جاری رکھیں گے۔‘‘
Terrorist Attack in Pakistan: ایک بار پھر دہشت گرد حملے سے لرز اٹھا پاکستان، پہلے خود کش دھماکے اور پھر کئی فوجیوں کے کر دیے گئے سر قلم
پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا ہے۔ اس بار دہشت گردوں کے اس حملے نے پاکستان کی سلامتی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
Twelve security men martyred, 6 terrorists killed: پاکستان میں بڑا دہشت گردانہ حملہ،پاکستانی سیکورٹی فورسز کے12 جوان ہلاک،6دہشت گرد بھی مارے گئے
بیان کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں چیک پوسٹ کی دیوار کا ایک حصہ گر گیا جبکہ عمارت کو بھی نقصان پہنچا جس کے ’نتیجے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت 12 سکیورٹی فورسز کے اہلکار جان سے گئے۔





