US takes tough stand on Pakistan: پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکہ سخت، چار اداروں پر لگائی پابندی
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے اس معاملے پر مسلسل اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا۔ ’’ہم اپنے خدشات کے بارے میں واضح اور مستقل رہے ہیں، اور ہم ان مسائل پر پاکستان کے ساتھ تعمیری طور پر بات چیت جاری رکھیں گے۔‘‘
Terrorist Attack in Pakistan: ایک بار پھر دہشت گرد حملے سے لرز اٹھا پاکستان، پہلے خود کش دھماکے اور پھر کئی فوجیوں کے کر دیے گئے سر قلم
پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا ہے۔ اس بار دہشت گردوں کے اس حملے نے پاکستان کی سلامتی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
Twelve security men martyred, 6 terrorists killed: پاکستان میں بڑا دہشت گردانہ حملہ،پاکستانی سیکورٹی فورسز کے12 جوان ہلاک،6دہشت گرد بھی مارے گئے
بیان کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں چیک پوسٹ کی دیوار کا ایک حصہ گر گیا جبکہ عمارت کو بھی نقصان پہنچا جس کے ’نتیجے میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت 12 سکیورٹی فورسز کے اہلکار جان سے گئے۔
Terrorist Attack in Pakistan: پاکستان میں پولیو ویکسینیشن ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکاروں پر حملہ، ایک افسر جاں بحق، 2 دہشت گرد ہلاک
پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال نازک ہوتی جا رہی ہے کیونکہ گزشتہ چند مہینوں میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کی تعداد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ میں خاص طور پر کئی سکیورٹی پوسٹوں، قافلوں اور اہلکاروں پر منظم حملے ہوتے رہے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر حملوں کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر عائد کی گئی ہے۔
SCO Summit 2024: ایس جے شنکر نے کی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، ویڈیو منظر عام پر
وزیر خارجہ ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد گئے ہیں۔ اس دوران پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی رہائش گاہ پر شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے نمائندوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔
Emergency in Pakistan: شہباز شریف نے اچانک ’’پاکستان میں ایمرجنسی‘‘کا کردیا اعلان، جانئے کیا رہی وجہ
پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رہنما شہباز، 72، نے تعلیمی ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور معلومات کے لحاظ سے ایک مضبوط اور پائیدار قوم کے لیے کوشش کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
PM Modi Invitation: کیا وزیر اعظم مودی جائیں گے پاکستان؟ شہباز شریف حکومت نے بھیجا دعوت نامہ
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی میزبانی کررہا ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان کا ہندوستان کے ساتھ براہ راست دوطرفہ تجارت نہیں ہے۔
Terrorist attack in Pakistan: پاکستان میں خوفناک دہشت گردانہ حملہ، 23 افراد ہلاک، 5 شدید زخمی، نسلی بنیاد پر شناخت کرنے کے بعد ماری گولی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق انہوں نے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
Pakistan invited PM Modi: شہباز شریف نے 8 سال بعد پی ایم مودی کو کیوں بلایا پاکستان، جانئے کیا ہے وجہ
پاکستان کی جانب سے دعوت نامے کے بعد اب پوری دنیا کی نظریں اس بات پر لگی ہوئی ہیں کہ کشیدہ تعلقات کے درمیان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان جائیں گے یا ان کی جگہ کسی وزیر کو بھارت کی نمائندگی کے لیے اسلام آباد بھیجیں گے۔
Rocket Attack in Pakistan’s Punjab: پاکستان کے پنجاب میں گھات لگا کر کیے گئے حملے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
وزیر اعظم شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس قافلے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کے خلاف فوری اور موثر کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔