Imran Khan On Pakistan: عمران خان نے لاہور میں بڑی ریلی کا اعلان کرکے کہا- ’میری ریلی میں آنا لوگوں کا آئینی حق‘
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا، آج رات پاکستان میں ہمارا چھٹا جلسہ ہوگا اور میرا دل کہتا ہے کہ یہ پیچھے کے سارے ریکارڈ توڑ دے گا۔
Pakistan Economic Crisis: اقتصادی بحران کے حل کے لئے پریشان ہیں شہباز شریف، کیا عمران خان کے پاس ہے کوئی طریقہ؟
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے سیاسی استحکام کے لئے ملک میں جلد عام انتخابات کرانے کے اپنے مطالبات کو بار بار دوہرایا ہے، جس پر انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ اہم بنیاد ہے۔
Pakistan’s actions come in the way of India fulfilling its “Neighbor’s Dharma” آڑے آئے پاک کے کرم، بھارت کیسے نبھائے پڑوسی دھرم؟
ویسے بھی، ہندوستان ایک ایسا ملک رہا ہے جس میں وسودھیو کٹمبکم کی ثقافت ہے، جس میں نہ صرف پڑوسیوں کو بلکہ پوری دنیا کو ایک خاندان سمجھنے کا جذبہ ہے۔ اقتدار میں آنے کے بعد سے، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے کئی مواقع پراس عظیم روایت کو ایک نئی جہت دی ہے۔
Pakistan: گیس، پانی اور بجلی کے بل تمام وزرا خود بھریں-شہباز شریف
پاکستان میں چل رہے اقتصادی بحران کے مد نظر ، وزیرِ اعظم شہبا زشریف نے کہا کہ سادگی مہم کے تحت کابینہ کے اراکین اپنے بجلی، گیس اور پانی کے بلز خود بھریں گے اس کے علاوہ لگژری گاڑیاں بھی واپس کی جائیں گی اور انہیں نیلام کیا جائے گا۔
Pakistan: پاکستان کے سابق جنرل نے کہا، بھارت سے بات چیت پاکستان کی ضرورت
انہوں نے کہا، "ایک پہل ہونی چاہئے.. ٹریک 2 ڈپلومیسی کی طرح، میڈیا کی طرح، تجارت اور کاروباری تنظیم کی طرح، تعلیم کی طرح.. اور وہ بات چیت کر سکتے ہیں اور ہندوستانی معاشرے میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں۔"
Pakistan Crisis: شہباز شریف کے لئے مدد کے تمام راستے بند، بے روزگاری اور فاقہ کشی کے دہانے پر پاکستان
پاکستان کے جو حالات ہیں، ان سے تو لگ رہا ہے کہ 2025 تک پاکستان کے پھر سے ٹکڑے نہ ہوجائیں۔ کیونکہ جب کھانے کے لئے ہی نہیں ہوگا تو عوام کا باغی ہونا فطری بات ہے۔
Türkiye & Syria: گمنام پاکستانی نے ترکیہ شام کے زلزلے متاثرین کے لئے 30 ملین ڈالر کیا عطیہ ، پی ایم شریف کے دعویٰ پر کیوں اٹھ رہےہیں سوال
اتنی بڑی رقم دینے والے تاجر نے اپنا نام تک نہیں بتایا۔ مائیکرو بلاگنگ(سوشل میڈیا) سائٹ پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ ایک گمنام پاکستانی کی انسان دوستی دیکھ کر دل بہت متاثر ہوا۔
Pakistan: اقتدار فوج اور ذمہ داری وزیراعظم کے پاس ہو تو نظام نہیں چلے گا، عمران خان
خان نے کہا، توازن (طاقت) کا بنیادی اصول یہ ہے کہ منتخب حکومت جس کے پاس ذمہ داری ہے، جسے عوام نے ووٹ دیا ہے، اسے اختیار بھی ہونا چاہیے۔
Turkiye-Syria Earthquake: پاکستان کے دوست ترکی نے شہباز شریف کی کردی بے عزتی! ایسا کیا کہہ دیا جس سے منسوخ ہوگیا دورہ
Turkiye-Syria Earthquake: ترکیہ-شام زلزلہ سے مچی تباہی کو دیکھ کر پوری دیا کے ممالک نے مدد کا ہاتھا بڑھایا۔ اس درمیان پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
Pakistan: عمران خان نے شہباز شریف کے خلاف کھولا محاذ ، ان پر دہشت گردی کے واقعات کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کا الزام
ڈان کی خبر کے مطابق، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران خیبر پختونخواہ (کے پی) کے لوگوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، خان نے موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔