Bharat Express

RJD

راجیش رنجن عرف پپویادو مسلسل یہ کہتے آرہے ہیں کہ دنیا چھوڑدیں گے، لیکن پورنیا نہیں چھوڑیں گے۔ تین دن پہلے انہوں نے ایک نعرہ دیا تھا، ’سیمانچل کوسی جیت کرملک میں کانگریس سرکار بنائیں گے، پورنیا میں کانگریس کا جھنڈا لہرائیں گے، راہل گاندھی کو وزیراعظم بنائیں گے۔‘

انیل شرما نے مزید کہا کہ اگر لوک سبھا انتخابات میں گرینڈ الائنس کو 4-5 سیٹیں بھی مل جاتی ہیں تو تیجسوی کا جنگل راج آئے گا۔

بہار کے روپولی سے جے ڈی یو ایم ایل اے بیما بھارتی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بیما بھارتی بھی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی رکنیت میں شامل ہوگئی ہیں۔

چودھری نے الزام لگایا، ’’ بے شرمی سے اپنے خاندان کے افراد کو سیاست میں لانے والے لالو پرساد دراصل اپنی اور اپنے خاندان کے ارکان کی بدعنوانی پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں۔‘‘

بیگوسرائے کے لیے سی پی آئی امیدوار کا اعلان کرنے والے پارٹی لیڈر ڈی راجہ نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی پارٹی ریاست میں 40 میں سے کم از کم ایک اور سیٹ چاہتی ہے۔

 جھارکھنڈ میں لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہلچل جاری ہے۔ اس درمیان الائنس کی پارٹیوں نے سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ تیارکرلیا ہے۔

سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی نے جے ڈی یو سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ آرجے ڈی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پہلے بھی وہ آرجے ڈی کے ٹکٹ پر دربھنگہ سے رکن پارلیمنٹ رہے ہیں اور ان کا شمار سینئرلیڈران میں ہوتا ہے۔

لوک سبھا الیکشن کے لئے تاریخوں کا اعلان ہوگیا ہے۔ ایسے میں سبھی پارٹیاں اب سیٹوں کی تقسیم میں مصروف ہوگئی ہیں۔

آر جے ڈی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں جھارکھنڈ کے چترا سے ریت کے کاروباری سبھاش یادو کو ٹکٹ دیا تھا۔ جس میں اسے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ 2019 کے انتخابات سے ٹھیک پہلے، انکم ٹیکس کی ٹیم نے دہلی، دھنباد اور پٹنہ میں سبھاش یادو کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے تھے۔

بہارایم ایل سی الیکشن کی تیاری میں سبھی پارٹیاں مصروف ہوگئی ہیں۔ وہیں جمعہ کے روز آرجے ڈی نے چارایم ایل سی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔