PM Modi In Muzaffarpur : وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر سخت حملہ، آر جے ڈی اور کانگریس کی پہچان پانچ چیزوں سے، ’کٹّہ، ظلم و بربریت، کڑواہٹ، بدانتظامی اور کرپشن‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو بہار کے مظفرپور میں ایک بڑی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل اور کانگریس پر زبردست سیاسی حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں جماعتوں کی پہچان پانچ الفاظ میں سمائی ہوئی ہے — ’’کٹّہ، ظلم و بربریت، کڑواہٹ، بدانتظامی اور کرپشن‘‘۔
Bihar Election 2025 Menifesto: عظیم اتحاد نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور ، تیجسوی یادو نے کیوں کہا اسے’تیجسوی عہد نامہ‘
بہار اسمبلی انتخابات کے لیے عظیم اتحاد نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ عہدے کے امیدوار تیجسوی یادو نے اسے ’’تیجسوی عہد نامہ‘‘ قرار دیا۔
Bihar Assembly Election 2025: کانٹی اسمبلی سیٹ: 2020 میں آر جے ڈی نے 15 سال بعد کی تھی واپسی، اس بار برقراری رکھ پائے گی سیٹ یا جے ڈی یو مارے گی بازی
کانٹی اسمبلی 2025 کا الیکشن ایک بار پھر اس سوال کا جواب تلاش کرے گا کہ کیا آر جے ڈی اپنی پچھلی جیت کو دہرا پائے گی، یا جے ڈی یو نئی بازی مار لے گی؟
Bihar Election 2025 : بہار کی ”خطرناک“ سیٹ، یہاں تیسری جیت ہے ٹیڑھی کھیر، کیا ٹوٹے گا 70 سال کا ریکارڈ ؟
بہار اسمبلی انتخابات کے موسم میں اس وقت بیہ پور اسمبلی سیٹ سیاسی بحث کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اس سیٹ کی خاص بات یہ ہے کہ پچھلے 70 برسوں سے یہاں کوئی بھی پارٹی لگاتار تین بار جیت حاصل نہیں کر سکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیہ پور کو ریاست کی سب سے خطرناک اور غیر یقینی سیٹ مانا جاتا ہے۔
India Pakistan Match in Bihar Election: بہار کے انتخابات میں بھارت-پاکستان اور کرکٹ کی انٹری! بھائی کو ٹارگٹ کر کے تیج پرتاپ نے کھولا’بلیک بورڈ‘ پلان
والد لا لُو پرساد یادو کی طرح بیانات سے خبروں کی زینت بننے والے جن شکتی جنتا دل (JJD) کے لیڈر تیج پرتاب یادو نے بھائی کو نشانہ بناتے ہوئے مہوا کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
Bihar Election 2025: کانگریس اور آر جے ڈی میں جو لوگ ضمانت پر ہیں، وہ اب ’جن نائک‘کے خطاب کی چوری میں لگے ہیں: پی ایم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ اس بار بہار میں نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے اپنے تمام پرانے ریکارڈ توڑنے والا ہے اور تاریخ کا سب سے بڑا عوامی مینڈیٹ حاصل کرے گا۔
PM Modi Targets RJD-Cong Over Family Politics : وزیرِاعظم نریندر مودی نے ’خاندانی سیاست‘ کو لے کر آر جے ڈی-کانگریس کو بنایا نشانہ، کہا- یہ پارٹیاں صرف اپنے خاندانی سیاسی مستقبل کی فکر میں مصروف
وزیرِاعظم نریندر مودی نے ’خاندانی سیاست‘ کو لے کر کہا کہ ”آر جے ڈی اور کانگریس صرف اپنی نسلوں کی سیاست بچانے میں لگی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہار کے نوجوانوں سے جھوٹے وعدے کیے جا رہے ہیں۔ جہاں آر جے ڈی ہوتی ہے، وہاں قانون و نظم کا نام و نشان نہیں ہوتا۔ ان کے دور میں لوٹ، اغوا، تاوان اور قتل ایک صنعت بن گئے تھے“۔
Bihar Elections 2025: آر جے ڈی نے بدلا چہرہ تو جے ڈی یو نے دہرایا بھروسہ، دھوریا سیٹ پر مقابلہ ہوگا دلچسپ
دھوریا کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ یہاں کے عوام نے کبھی کسی ایک سیاسی جماعت کو مستقل ترجیح نہیں دی۔ دھوریا اسمبلی سیٹ 1951 میں قائم ہوئی تھی۔ اب تک یہاں 17 اسمبلی انتخابات ہو چکے ہیں۔ کانگریس، سی پی آئی اور جے ڈی یو (سمتا پارٹی سمیت) نے 5-5 مرتبہ کامیابی حاصل کی، جب کہ 1969 میں ایک آزاد امیدوار نے جیت درج کی۔
Bihar Election 2025: این ڈی اے حکومت کے لیے ترقی سب سے بڑی ترجیح، آر جے ڈی نے بہار کو نقل مکانی کی لعنت دی: پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے اپوزیشن پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ لالو راج کے دوران بہار میں جنگل راج تھا، لوگ شام کو گھروں سے باہر نکلنے سے ڈرتے تھے۔ لیکن جب 2005 میں این ڈی اے حکومت بنی، تو بہار میں سُشاسن کی حکومت آئی۔ آج بہار ہر میدان میں ترقی کر رہا ہے۔ انہوں نے نکسل پسندی کے خاتمے کا بھی ذکر کیا۔
ST Hasan reacts to cricket team selection: ’’کرکٹ ٹیم کے انتخاب میں شفافیت نہیں…حکومت کا ریکارڈ مسلمانوں کے خلاف…‘‘، ایس ٹی حسن کا بڑا بیان
وزیر اعلیٰ کے حالیہ بیان میں حلال سرٹیفیکیٹ پر اٹھائے گئے سوالات پر ایس ٹی حسن نے صاف ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان صرف حلال گوشت ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ جس جانور پر اللہ کا نام نہ لیا جائے یا جسے حلال نہ کیا گیا ہو، اس کا گوشت ہمارے لیے حرام ہے۔ یہ ہماری مذہبی روایت ہے، جسے کوئی نہیں روک سکتا۔





