Bihar Politics: ’’کھرماس کے بعد بہار میں ہوگا بڑا کھیل…‘‘، بھاگلپور میں آر جے ڈی لیڈر مرتینجے تیواری کا بڑا دعویٰ
تیواری نے این ڈی اے کی بے چینی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 202 سیٹوں کے ساتھ حکومت میں ہونے کے باوجود این ڈی اے کے لیڈر بے چین اور پریشان کیوں محسوس کر رہے ہیں؟ یہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ حکومت کے اندر کچھ گڑبڑ ہے۔ جس طرح این ڈی اے کے اتحادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور انہیں توڑنے کی کوششیں ہو رہی ہیں، یہی اس بے چینی کی وجہ ہے۔
Manoj Jha takes a dig at Shashi Tharoor: ’’بہار کا کام صرف مزدور سپلائی کرنا…‘‘، ششی تھرور کی تعریف پر رکنِ پارلیمنٹ منوج جھا کا طنز
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے اس بیان پر کہ “2013 کے نکسلی حملے میں کانگریس کے لوگ شامل تھے”، منوج جھا نے اسے نہایت سنگین الزام قرار دیتے ہوئے جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت سنجیدہ الزام ہے۔ آپ حکومت کا حصہ ہیں، اگر یہ سچ ہے تو ثبوت پیش کریں۔
Bihar Assembly Election 2025: بہار اسمبلی الیکشن کے بعد آرجے ڈی کو لگا بڑا جھٹکا، نتیش کمار کو ہرانے والے لیڈر نے پارٹی سے دے دیا استعفیٰ
لالو یادواورنتیش کمارکی طرح ہی وجے کرشنا جے پی تحریک سے ابھرے ہوئے لیڈرہیں۔ نتیش کمار بختیارپور میں رہتے تھے تو ان سے تقریباً 8 کلو میٹر دور اتھمل گولہ کے کلیان پور گاوں میں وجے کرشنا رہتے تھے۔ دونوں نے ایک ساتھ خوب سیاست کی ہے۔
Bihar Politics: ’’اب میرا کوئی خاندان نہیں، تیجسوی یادو سے پوچھیں سوال ، مجھےنکالا گھر سے …‘‘، ناراض روہنی آچاریہ کی ویڈیو سامنے آئی
روہنی آچاریہ نے سیاست سے استعفیٰ دینے اور خاندان سے علیحدگی کے بارے میں کہا کہ اب میرا کوئی خاندان نہیں ہے۔ میرے بھائیوں نے مجھے الگ کر دیا ہے۔ وہ ذمہ داری نہیں لینا چاہتے۔ پورا ملک پوچھ رہا ہے کہ پارٹی کیوں ناکام ہوئی۔
Bihar Election Results 2025 : نتیش کا کمال یا مودی میجک؟ این ڈی اے نے بنایا بہار کا پہلا ’’200 کلب‘‘، تقسیم کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے حتمی نتائج نے ریاست کی سیاست میں ایک نیا باب رقم کر دیا ہے، جہاں این ڈی اے نے ریکارڈ توڑ کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی بار 200 سے زائد نشستیں حاصل کر لی ہیں۔
Bihar election result: بہار کے انتخابی نتائج: ان 10 سیٹوں پر صبح 11 بجے سے ہی 10 ہزار ووٹوں کا فرق، امیدوار کی جیت یقینی سمجھی جا رہی ہے
کچھ سیٹیں ایسی ہیں جہاں امیدوار صبح 11 بجے سے ہی تقریباً 10 ہزار ووٹوں سے آگے ہیں۔ ان میں بکسر کے مُنا تیواری سمیت منیر سے بھائی ویرندر کا نام بھی شامل ہے۔
Tejashwi’s message to voters amid voting: ’’بہار کو نتیجہ، عزت اور ترقی چاہیے…‘‘، پولنگ کے دوران ووٹروں کے نام تیجسوی یادو کا پیغام
تیجسوی یادو نے کہا کہ بہار کے عوام کو اب تک صرف وعدے، جملے، جھوٹ اور فریب ہی ملے ہیں۔ یہ سب اب بہار ایک لمحہ بھی برداشت نہیں کرنا چاہتا۔ پچھلے کئی برسوں میں ہم نے بہار کی ترقی کی پالیسی بنانے میں سخت محنت کی ہے۔
Bihar Assembly Election 2025 : ”مہاگٹھ بندھن کی حکومت بننے جا رہی ہے“، میسا بھارتی نے بہار انتخابات میں بڑی جیت کے این ڈی اے لیڈروں کے دعوے کو کیا مسترد
راشٹریہ جنتا دل کی رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی نے این ڈی اے کے رہنماؤں کے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا جن میں کہا گیا کہ بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے 200 سے زائد سیٹوں پر جیت حاصل کرے گا۔ میسا بھارتی نے کہا، ’’مگر یہاں مہاگٹھ بندھن کی حکومت بننے جا رہی ہے‘‘۔
Bihar Assembly Election 2025: سمستی پور میں کوڑے میں ملیں VVPAT پرچیاں، سخت ہوا الیکشن کمیشن، افسرکے خلاف کارروائی، ایف آئی آر درج
بہار اسمبلی الیکشن کے درمیان سمستی پورسے بڑی خبر آئی ہے۔ سرائے رنجن اسمبلی حلقہ کے شیتل پٹی گاؤں کے پاس ہزاروں وی وی پیٹ پرچیاں کوڑے میں پھینکی ملیں۔ آرجے ڈی نے اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئرکرکے الیکشن کمیشن پرسوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی نے الزام لگایا کہ جہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ یہ حادثہ 6 نومبرکو ہوئی ووٹنگ کے دودن بعد سامنے آئی ہے۔
RJD expelled former MLA: سابق رکن اسمبلی سیتارام یادو اور ان کے بیٹوں کے خلاف آر جے ڈی کا ایکشن، 6 سال کے لیے کیا پارٹی سے معطل
جب راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی ) نے اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے کھجولی سیٹ سے برجکیشور یادو کو اپنا بااختیار امیدوار نامزد کیا، تب سے سیتارام یادو پارٹی کے فیصلے سے ناخوش بتائے گئے۔





