Bharat Express

RJD

 جھارکھنڈ میں لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہلچل جاری ہے۔ اس درمیان الائنس کی پارٹیوں نے سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ تیارکرلیا ہے۔

سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی نے جے ڈی یو سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ آرجے ڈی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پہلے بھی وہ آرجے ڈی کے ٹکٹ پر دربھنگہ سے رکن پارلیمنٹ رہے ہیں اور ان کا شمار سینئرلیڈران میں ہوتا ہے۔

لوک سبھا الیکشن کے لئے تاریخوں کا اعلان ہوگیا ہے۔ ایسے میں سبھی پارٹیاں اب سیٹوں کی تقسیم میں مصروف ہوگئی ہیں۔

آر جے ڈی نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں جھارکھنڈ کے چترا سے ریت کے کاروباری سبھاش یادو کو ٹکٹ دیا تھا۔ جس میں اسے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ 2019 کے انتخابات سے ٹھیک پہلے، انکم ٹیکس کی ٹیم نے دہلی، دھنباد اور پٹنہ میں سبھاش یادو کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے تھے۔

بہارایم ایل سی الیکشن کی تیاری میں سبھی پارٹیاں مصروف ہوگئی ہیں۔ وہیں جمعہ کے روز آرجے ڈی نے چارایم ایل سی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

پٹنہ کے گاندھی میدان میں آر جے ڈی کی 'جن وشواس مہا ریلی' میں، بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے کہا، "بہار نے بہت ساری عظیم شخصیات دی ہیں۔

بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی کے سربراہ لالو پر ساد یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے نے کہا وزیر اعظم مودی خاندان پر زبانی حملہ کرتے ہیں

کیمور ضلع کے چاند تھانہ علاقے کے سلوٹا گاؤں کے رہنے والے بھرت بند نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 2010 میں کیا تھا۔ وہ 2010 میں ضلع پریشد کے انتخابات میں حصہ لے کر جیت گئے تھے۔

منوج جھا نے کہا کہ آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو کی عوامی حمایت نے بی جے پی کو پریشان کر دیا ہے اور اب وہ پیسے کی طاقت کا سہارا لے رہی ہے۔

عدالت نے کہا کہ تفتیش کے دوران ملزمین کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ اس لیے عدالت کو باقاعدہ ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ اس لیے ملزمین کو باقاعدہ ضمانت دی جاتی ہے۔