Bharat Express

Rahul Gandhi

Rahul Gandhi Disqualified: بی جے پی یہ مانتی ہے کہ راہل گاندھی نے جان بوجھ کر پسماندہ طبقات کی توہین کی اور اس کی مذمت کرتی ہے۔ بی جے پی لیڈر نے راہل گاندھی پر بیرون ملک میں جاکر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی عدالت نے قصور وار قرار دیا ہے۔ انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ سزا ملنے کے بعد راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی ہے۔

Court News: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ کیرلا کی ایک خاتون نے لوک سبھا رکنیت ختم ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔

Congress Leader Rahul Gandhi News: راہل گاندھی نے لوک سبھا کی رکنیت ختم ہونے کے بعد پہلا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ میں ہندوستان کی آواز کے لئے لڑ رہا ہوں۔ میں کوئی بھی قیمت چکانے کے لئے تیارہوں۔

Rahul Gandhi Disqualified: اپنے بیانوں کو لے کر سرخیوں میں بنی رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے راہل گاندھی کی حمایت میں ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ انہوں نے مودی حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔

BJP Vs Congress: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد اپوزیشن مرکزی حکومت پر حملہ آور ہے تو وہیں بی جے پی نے بھی جواب دینے کے لئے حکمت عملی تیار کی ہے۔

Rahul Gandhi disqualified: پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے سوال کیا کہ کیا آپ کا دوست گوتم اڈانی ملک کی پارلیمنٹ اور ہندوستان کی عظیم عوام سے بڑا ہوگیا ہے کہ اس کی لوٹ پر سوال اٹھے تو آپ بوکھلا گئے؟

لوک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ گاندھی خاندان کے کسی رکن کی رکنیت منسوخ کی گئی ہو

Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کو 48 سال بعد اپنی رکنیت گنوانی پڑ گئی ہے۔ اس سے پہلے 2019 میں راہل گاندھی نے ’چوکی دار چور ہے‘ بیان سے متعلق سپریم کورٹ سے بلا شرط معافی مانگی تھی۔

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کئے جانے پر راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ لوک سبھا کی رکنیت ختم کرنا تانا شاہی کی ایک اور مثال ہے۔