UP Politics: امیٹھی میں منایا جائے گاکشوری لال شرما اور راہل گاندھی کی جیت کا جشن، سونیا گاندھی بھی کریں گی شرکت
شرما نے کہا کہ کل رسم شکریہ سے متعلق ایک تقریب کا اہتمام کیا جائےگا ۔ امیٹھی اور رائے بریلی دونوں اضلاع سے کارکنان جمع ہوں گے۔
Lok Sabha Elections Result 2024: ‘راہل گاندھی اپوزیشن لیڈر بنتے ہیں تو عام آدمی پارٹی دے گی ساتھ’، جانئے ٹی ڈی پی کے اسپیکر کے عہدے کے مطالبے پر سنجے سنگھ نے کیا کہا؟
اسپیکر کے سوال پر عام آدمی پارٹی ایم پی سنجے سنگھ نے چندرابابو نائیڈو کی پارٹی ٹی ڈی پی کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسپیکر ٹی ڈی پی سے ہے تو انڈیا اتحاد ان کی حمایت کرے گا
Congress Meeting: سونیا گاندھی کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن منتخب! سی ڈبلیو سی کی میٹنگ میں متفقہ طورپر لیا گیا فیصلہ
یہ پوچھے جانے پر کہ کیا راہل گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں، کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے کہا، "انہیں اپوزیشن کے لیڈر کا عہدہ سنبھالنا پڑے گا، آخر لوگ انہیں وہاں دیکھنا چاہتے ہیں۔
CWC Meeting: راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے کانگریس ورکنگ کمیٹی میں تجویز پاس، جلد ہو گا فیصلہ، جانئے میٹنگ کی اہم باتیں
کے سی وینوگوپال نے کہا کہ انڈیا الائنس نے اتر پردیش، مغربی بنگال، تمل ناڈو اور مہاراشٹر میں پارٹنر پارٹیوں کی مدد سے اپنا پرچم بلند کیا۔ 18ویں لوک سبھا میں انڈیا الائنس کا اہم حصہ ہوگا۔
Congress Working Committee Meet Delhi: راہل-پرینکا کی موجودگی میں آج کانگریس سی ڈبلیو سی کی میٹنگ، لوک سبھا انتخابی نتائج کا لیا جا ئے گاجائزہ
کانگریس کی اس میٹنگ میں تمام ریاستوں کے پی سی سی چیف کے ساتھ ساتھ قانون ساز پارٹی کے لیڈران شرکت کریں گے۔ پارٹی کی ریاستی کارکردگی پر تجزیہ کریں گے۔ تنظیم کو بہتر بنانے پر بھی بات ہوگی۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی کی ہو رہی تھی تعریف، پھر سونیا گاندھی نے کہا، ‘کیونکہ میں شیرنی ہوں’
امیٹھی میں جیت کے بعد کشوری لال شرما کی سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سے ملاقات کی ویڈیو کانگریس کی ترجمان سپریا شرینت نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹویٹر) پر شیئر کی۔ جس میں ہر کوئی ہنستا کھیلتا نظر آ رہا ہے۔
Rahul Gandhi Defamation Case: ہتک عزت معاملے میں سلطان پور کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے راہل گاندھی، بتائی یہ بڑی وجہ
مدعی کے وکیل سنتوش پانڈے نے کہا کہ کوتوالی نگر کے گھرہاں کلا کے رہنے والے رام پرتاپ نے آج خود کو فریق بنانے کے لیے درخواست دائر کی ہے، جس پر میں نے اعتراض کیا ہے۔
UP Politics: یوگی کابینہ سے ان دو وزراء کا استعفیٰ یقینی! اترپردیش میں انڈیا الائنس کو ملی 43 سیٹیں
لوک سبھا انتخابات 2024 میں بی جے پی نے 2014 اور 2019 کے بعد اتر پردیش میں اپنی سب سے خراب کارکردگی دکھائی ہے۔ یہی نہیں ان کے ساتھی بھی اپنی ساکھ نہ بچا سکے۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی پھر رائے بریلی سے دنیش پرتاپ سنگھ کے خلاف الیکشن لڑیں گے
دنیش پرتاپ سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی، کوئی قومی لیڈر نہیں ہیں، میں نے آپ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی قومی قیادت کے سپاہی کے طور پر الیکشن لڑا ہے، جس سے آپ کو نانی یاد دلا دی اور آپ کو رائے بریلی میں ایک بوتھ بوتھ گھومتے ہوئے دیکھا گیا۔ الیکشن کے آخر تک ڈرتے رہے کہ میں الیکشن جیتوں گا یا نہیں۔
Rahul Gandhi on Stock Market: وزیراعظم مودی اور امت شاہ نے اسٹاک خریدنے کا مشورہ کیوں دیا؟ راہل گاندھی نے کیا جے پی سی جانچ کا مطالبہ
راہل گاندھی نے اسٹاک مارکیٹ گرنے سے متعلق نریندر مودی اورامت شاہ پربڑے الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے دونوں لیڈران کے کردارکی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔





