Rahul Gandhi vs Damodar Savarkar: راہل گاندھی کے لئے نئی مصیبت، ساورکر پر بیان دینے سے متعلق ہتک عزت کی شکایت درج
ونایک دامودر ساورکر پر جیل سے باہر نکلنے کے لئے انگریزوں سے 'معافی مانگنے' کا الزام راہل گاندھی لگاتے رہے ہیں۔ حال ہی میں ساورکر کی تنقید کرنے کے بعد مہاراشٹر وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) اتحاد میں اختلاف کی خبریں آنے لگی تھیں۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس نے نتیش کو دی اپوزیشن اتحاد کی ذمہ داری، کیا بہار کو اپنے بھتیجے کو سونپ کر دہلی مارچ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ؟
ایک قومی پارٹی کے طور پر کانگریس کا چیلنج بی جے پی سے زیادہ مضبوط ہے۔ کانگریس مرکز میں اسی ماڈل کو ترجیح دینے کے بارے میں سوچ رہی ہے جس طرح اس نے بہار اور مہاراشٹر میں کھیلا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: نتیش کمار اور تیجسوی یادو نے کی ملیکا ارجن کھڑگے اور راہل گاندھی سے ملاقات تو اپوزیشن اتحاد پر کانگریس لیڈر نے کہی یہ بڑی بات
Opposition Party Meeting: کانگریس لیڈر راہل گاندھی، بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار، نائب وزیراعلیی تیجسوی یادو نے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر اہم میٹنگ کی۔
Gautam Adani: اڈانی گروپ نے دیا 20000 کروڑ کا حساب، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کو کیامسترد
اڈانی گروپ: کانگریس لیڈر راہل گاندھی مسلسل سوال اٹھا رہے ہیں کہ اڈانی گروپ کی کمپنی میں 20 ہزار کروڑ روپے کس کے پیسے ہیں۔
Ghulam Nabi Azad Remarks: راہل گاندھی پر غلام نبی آزاد کے بیان کے بعد حملہ آور ہوئی بی جے پی، کانگریس نے کہی یہ بڑی بات
Congress On Ghulam Nabi Azad: کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے پھر سے غلام نبی آزاد پر سخت تنقید کی ہے۔ غلام نبی آزاد کے راہل گاندھی پر بیان کے بعد بی جے پی نے تبصرہ کیا تو جے رام رمیش نے سابق کانگریسی لیڈر کو گھیر لیا۔
Sachin Pilot: کانگریس میں اندرونی لڑائی تیز، الیکشن سے پہلے پائلٹ کا نیا داؤ!
راجستھان کانگریس کی مخالفت پر بی جے پی کو اشوک گہلوت حکومت پر حملہ کرنے کا ایک اور موقع دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے بھی سچن پائلٹ کے بیان پر طنز کیا۔
Rahul Gandhi: ’’آپ کی زبان کاٹ لیں گے،آپ کون ہوتے ہیں ہمارے لیڈر کو جیل بھیجنے والے؟‘‘، کانگریس لیڈر نے راہل گاندھی کو سزا سنانے والے جج کو دی دھمکی
کانگریس لیڈر کے اس بیان کی سخت مخالفت کی جارہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک اسے گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
Rahul Gandhi On Adani: کانگریس چھوڑنے والے لیڈران کو راہل گاندھی نے اڈانی سے جوڑا، کانگریس لیڈر کے ٹوئٹ سے مچ گیا ہنگامہ
Rahul Gandhi On Adani: گوتم اڈانی کی مبینہ بے نامی جائیداد میں 20 ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک بار پھر مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔
Amit Shah Speech in UP: امت شاہ کا راہل گاندھی پر زبانی حملہ، کہا- ”جمہوریت خطرے میں نہیں، آپ کا خاندان خطرے میں ہے“
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جتنی بار سونیا گاندھی، راہل گاندھی یا اور کوئی بھی ہو، جب بھی مودی جی کو گالی دی ہے تو عوام نے ان گالیوں کے کیچڑ میں کمل مزید مضبوط کرکے دکھایا ہے۔
Rahul Gandhi Defamation Case: راہل گاندھی کو سورت سیشن کورٹ سے ملی ضمانت، 13 اپریل کو ہوگی سماعت
Defamation Case: پیر کے روز راہل گاندھی کے وکیل نے اپیل فائل کی تھی۔ معاملے میں آئندہ سماعت 13 اپریل کو ہوگی۔