Bharat Express

Rahul Gandhi

کرناٹک اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت کے بعد کانگریس وزیراعلیٰ کے نام سے متعلق غوروخوض کر رہی ہے۔ اس دوڑ میں ڈی کے شیو کمار پیچھے ہوگئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی نے کرناٹک میں زبردست تشہیری مہم کی، اس کے بعد بھی کانگریس نے کرناٹک میں بڑی جیت حاصل کی۔ اس جیت نے کانگریس کارکنان میں نئی جان پھونکنے کا کام کیا ہے۔

کرناٹک میں ای وی ایم کی گنتی شروع ہونے سے پہلے ہی جس طرح سے کانگریس کے حامیوں نے دہلی سے بنگلورو تک جشن منانا شروع کیا وہ بھی بدلے ہوئی کانگریس کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔

Election Results 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی جے پی کو بری طرح سے ہرا دیا ہے۔ کانگریس اب مکمل اکثریت کے قریب ہے۔ 

عدالت عظمیٰ کا حکم سینئرسول جج کیڈر کے افسران روی کمار مہتا اور سچن پرتاپ رائے مہتا کی عرضی پرآیا ہے، جس میں ضلع ججوں کے اعلیٰ کیڈر میں 68 عدالتی افسران کے سلیکشن کو چیلنج دیا گیا تھا۔

سروے کے مطابق کرناٹک انتخابات میں اب تک کانگریس کا برتری ہے کیونکہ ریاست کے لوگ بسواراج بومائی کے کام سے خوش نہیں ہیں۔

کانگریس پارٹی نے ٹویٹ کیا کہ راہل گاندھی نے آج بنگلورو کے ایئر لائنز ہوٹل میں ڈنزو، سوئگی، زوماٹو، بلنکیٹ وغیرہ کے گیگ کارکنوں اور ڈیلیوری پارٹنرز کے ساتھ خوش گوار موڈ  میں  بیٹھ کر سکون کے ساتھ بات چیت کی۔

بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے والے کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ جگدیش شیٹر بھی سونیا گاندھی کے ساتھ ڈائس پر موجود تھے۔

اب کرناٹک میں بھی بی جے پی لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ بی جے پی ایم پی لہر سنگھ سرویا نے اے بی پی نیوز سے یہ بات کہی ہے

Defamation Case: ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کی طرف سے داخل کی گئی عرضی پر گجرات ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کانگریس لیڈر کو سورت کی ایک کورٹ نے دو سال کی سزا سنائی تھی۔