Bharat Express

Rahul Gandhi

28 مارچ کو لوک سبھا کے ڈپٹی سکریٹری موہت رنجن کو لکھے ایک خط میں راہل گاندھی نے کہا کہ وہ "بنگلے میں گزارے اپنے وقت کی خوشگوار یادوں کو عوام کے مینڈیٹ سے منسوب کرتے ہیں۔"

راہل گاندھی کی رکنیت چھیننے کے بعد کانگریس نے اس معاملے کو لے کر مرکز کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ کانگریس نے اتوار کو دہلی میں مظاہرہ کیا اور اس دوران پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر سخت نشانہ لگایا۔

Uddhav Thackeray on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے ذریعہ ویر ساورکر پر تبصرہ کرنے کے بعد ایکناتھ شندے اور ادھو گروپ نے راہل گاندھی کی تنقید کی ہے اور ان کو نصیحت بھی دی ہے۔

ڈپٹی سی ایم تیجسوی نے مزید کہا کہ "بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد اور موجودہ وزیر اعلی نتیش کمار علاقائی جماعتوں اور کانگریس کو اپنے ساتھ لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔"

Mallikarjun Kharge: راہل گاندھی نہ کسی کے سامنے جھکتے ہیں اور نہ ہی کسی سے ڈرتے ہیں۔ یہ تمام فیصلے بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے لیے جا رہے ہیں۔ کیا نیرو مودی او بی سی ہے؟ کیا میہول چوکسی او بی سی ہے؟ کیا للت مودی او بی سی ہیں؟ وہ مفرور ہیں اور …

ستیہ گرہ پروگرام میں شامل ہونے سے پہلے کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ بی جے پی راہل گاندھی کو بولنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے

موریہ نے کہا، "کانگریس اور راہل گاندھی چاہتے ہیں کہ ملک کے 55 فیصد پسماندہ لوگوں کے ساتھ بدسلوکی بھی کریں اور ووٹ بھی دیں اور معافی بھی نہ مانگیں۔ او بی سی کانگریس کے اس دوہرے معیار کو برداشت نہیں کر سکتی۔

نتیش کمار کی خاموشی حیران کن نہیں ہے کیونکہ جب مرکزی ایجنسیاں لالو یادو اور ان کے خاندان کے خلاف تحقیقات کر رہی تھیں تب بھی انہوں نے کوئی سیدھا جواب نہیں دیا تھا۔

Rahul Gandhi Disqualified: بی جے پی یہ مانتی ہے کہ راہل گاندھی نے جان بوجھ کر پسماندہ طبقات کی توہین کی اور اس کی مذمت کرتی ہے۔ بی جے پی لیڈر نے راہل گاندھی پر بیرون ملک میں جاکر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی عدالت نے قصور وار قرار دیا ہے۔ انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ سزا ملنے کے بعد راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی ہے۔