Bharat Express

Rahul Gandhi

Defamation Case: ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کی طرف سے داخل کی گئی عرضی پر گجرات ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کانگریس لیڈر کو سورت کی ایک کورٹ نے دو سال کی سزا سنائی تھی۔

کانگریس لیڈر نے کہا، "آپ کہتے ہیں کہ کانگریس نے آپ کو 91 بار گالی دی، لیکن وہ کبھی نہیں کہتے کہ آپ نے کرناٹک کے لیے کیا کیا؟" تمکورو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے اذان کی آواز سن کر اپنی تقریر روک دی۔

اس سال مارچ میں، سورت کی میٹروپولیٹن مجسٹریٹ عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں قصوروار ٹھہرایا اور انہیں 2019 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران کرناٹک میں 'مودی سرنیم' کے حوالے سے کیے گئے ریمارکس کے لیے دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔

دھمکی دینے والے ملزم کا نام دیا عرف ایشی لال جھام ہے۔ اس سے پہلے اسے 24 نومبر کو اجین کے ناگدا علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے بعد عدالت نے اسے 29 نومبر کو ضمانت دے دی تھی۔

Defamation Case: گجرات کی سورت کورٹ نے کانگریس کے سابق صدر کی ہتک عزت معاملے میں قصور وار ٹھہرائے جانے پر روک لگانے کی اپیل خارج کر دی تھی۔

Prakash Singh Badal Dies: پرکاش سنگھ بادل کا انتقال ہوگیا ہے۔ پرکاش سنگھ بادل کئی دنوں سے اسپتال میں داخل تھے۔ ان کو پیر کے روز بھی ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا تھا۔

راہل گاندھی عوام کے مسائل کے مدے اٹھا رہے ہیں، قابل ذکربات یہ ہے کہ  وہ لِنگاَیَت سماج کے بانی کو بھی بار بار یاد کر رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی عید الفطر پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے

سورت کورٹ نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنایا۔ اس طرح سے راہل گاندھی کی سزا برقرار رہے گی اور ان کی رکنیت بحال نہیں ہوگی۔

سورت کی ایک عدالت نے کانگریس لیڈر کو مودی سرنیم  سے متعلق ایک معاملے میں قصوروار پایا اور انہیں زیادہ سے زیادہ دو سال کی سزا سنائی