Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی کو 6 سال کے لیے الیکشن سے نااہل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی دائر، ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج
درخواست میں کہا گیا ہے کہ مختلف تنظیموں اور بہت سے لوگوں نے الیکشن کمیشن میں شکایات درج کرائی ہیں۔ لیکن الیکشن کمیشن وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف کوئی موثر کارروائی کرنے میں ناکام رہا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘نمسکارمودی جی… خوفزدہ ہوگئے ہیں کیا ؟’، امبانی-اڈانی کے بیان پر راہل گاندھی کا پلٹ وار
تلنگانہ کے ویمولواڈا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، "جب سے انتخابات کا اعلان ہوا ہے، ان لوگوں (کانگریس) نے امبانی-اڈانی کو گالی دینا چھوڑ دیا ہے۔
Mallikarjun Kharge On PM Modi: ‘دوست اب دوست نہیں رہا’، وزیر اعظم مودی کے اڈانی-امبانی سے متعلق بیان پر کھرگے کا جوابی حملہ
وزیر اعظم مودی نے کہا تھا کہ 5 سال تک شہزادے اڈانی-امبانی کو پھولوں کا ہار پہناتے تھے، لیکن جب سے انتخابات شروع ہوئے، انہوں نے نام لینا چھوڑ دیا۔
Stop Harboring Extremists: بنیاد پرستوں کو پناہ دینا بند کرو… بھارت نے دو ٹوک الفاظ میں متنازعہ تصاویر پر جسٹن ٹروڈو حکومت سے کہا
نگر کیرتن' میں ایک متنازعہ ٹیبلو (جھانکی)کو شامل کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے، ہندوستان نے جسٹن ٹروڈو حکومت سے کہا کہ وہ کینیڈا میں مجرم اور علیحدگی پسند عناصر کو "پناہ" دینا بند کریں۔
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی نے کیوں دیا 400 پار کا نعرہ، خود وزیر اعظم نے بتائی وجہ
پی ایم مودی نے 400 سیٹیں جیتنے کا ہدف کیوں رکھا ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے خود انڈیا الائنس پر حملہ کیا۔ دھار میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نےواضح کیا کہ کیوں بی جے پی کے لیے 400 سیٹیں ضروری ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: مایاوتی نے بھتیجے آکاش آنند سے کیوں چھینا پارٹی کا اہم عہدہ؟ کیا رہی اس کی وجہ یہاں جانئے سب کچھ
مایاوتی نے ایکس پر ایک لمبی پوسٹ لکھی ہے۔ مایاوتی نے پوسٹ میں کہا کہ یہ معلوم ہے کہ بی ایس پی ایک پارٹی ہونے کے ساتھ ساتھ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی عزت نفس اور سماجی تبدیلی کی مہم بھی ہے، جس کے لیے کانشی رام جی اور میں نے اپنی پوری زندگی وقف کر دی ہے۔
PV Narasimha Rao family meet PM Modi:سابق وزیراعظم اور بھارت رتن پی وی نرسمہا راو کے اہل خانہ نے پی ایم مودی سے کی ملاقات
وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کے اہل خانہ نے بھی ملک کی ثقافت، ہندوستان کی ترقی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی ملاقات کی کچھ تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: اجمل قصاب کو الیکشن نے کردیا زندہ، پی ایم مودی نے اجمل قصاب اور ووٹ جہاد کاذکر کرکے مانگا ووٹ
پی ایم مودی نے اپنے اس انتخابی ریلی میں کئی بار پاکستان کا نام لیا ۔ اس دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں دہشت گرد ہندوستان کے خلاف جہاد کا اعلان کررہا ہے تووہیں کانگریس یہاں مودی کے خلاف ووٹ جہاد کا اعلان کررہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ’’خود کو ڈانس کرتے دیکھ کر اچھا لگا…‘‘خود پر بنائے گئے میم کو دوبارہ پوسٹ کرتے ہوئے بولے پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر اپنی ایک میم ویڈیو کو دوبارہ پوسٹ کرکے تعریف کی ہے اور کہا ہے، "آپ سب کی طرح، مجھے بھی اپنے آپ کو رقص کرتے ہوئے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ "
Lok Sabha Election 2024: “تیسرے مرحلے میں ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بنائیں”: پی ایم مودی کی ووٹروں سے اپیل
پی ایم مودی نے لکھا، "میں تیسرے مرحلے کے تمام ووٹرز سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالیں اور ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بنائیں، آپ سب کی فعال شرکت جمہوریت کے اس تہوار کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دے گی۔