PM Modi Bill Gates Interview: بل گیٹس نے پی ایم مودی کے ساتھ کی چائے پر چرچہ، کئی اہم موضوعات پر ہوئی دلچسپ گفتگو
انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے پی ایم مودی سے کہا، 'ٹیکنالوجی کے میدان میں ہندوستان نے جو راستہ دکھایا ہے وہ سب کے لیے ہونا چاہیے۔اس پر پی ایم مودی کہتے ہیں، 'گاؤں میں خواتین کا مطلب ہے بھینس چرانا، گائے چرانا، دودھ دینا۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ میں نے ان کے ہاتھ میں ٹیکنالوجی (ڈرون) دی ہے۔
PM Modi reacts after lawyers write to CJI: ’’دھمکی دینے کا کانگریس کا پرانا کلچر‘‘، وکلاء کے خط پر پی ایم مودی کا کانگریس پر حملہ
وکیلوں کے اس خط کا پی ایم مودی نے جواب دیا ہے۔ کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ دوسروں کو ڈرانا کانگریس کا پرانا کلچر ہے۔
Bill Gates and PM Modi interaction from the PM’s residence: وزیر اعظم مودی نے بل گیٹس سے کی ملاقات، اے آئی سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے جمعرات یعنی 28 مارچ کو پی ایم مودی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دہلی میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس پوری گفتگو کی ویڈیو 29 مارچ کو جاری کی جائے گی۔
Shahi Idgah Mosque Case: کیا مودی مدن موہن مالویہ سے بڑے ہندو ہیں؟ متھرا مسجد کا ذکر کرتے ہوئے اویسی نے مزید کیا کہا؟
اسد الدین اویسی نے مزید سوال کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے زخم کون گہرا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے ؟ کون اس ملک کو اس راستے پر لے جانا چاہتا ہے جہاں دو مذاہب کے درمیان تصادم ہو؟
MGNREGA Wage Rates Hike: انتخابات سے پہلے حکومت کا تحفہ، منریگا اجرت کی شرح میں 3 سے 10 فیصد اضافہ
منریگا کی اجرت میں اضافہ موجودہ مالی سال میں کیے گئے اضافے کے مترادف ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، 2024-25 کے لیے اجرت کی شرح میں 2023-24 کے مقابلے میں اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں کم از کم 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
Ramakrishna Mission: “ہمدردی اور دانشمندی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی”، پی ایم مودی نے سوامی سمرانانند کے انتقال پر کیاغم کا اظہار
انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے لکھا کہ “رام کرشن مٹھ اور رام کرشن مشن کے قابل احترام صدر شریمت سوامی سمرانند جی مہاراج نے اپنی زندگی روحانیت اور خدمت کے لیے وقف کر دی۔
Lok Sabha Elections 2024: سندیش کھالی کی متاثرہ کو بی جے پی نے بنایا اپنا امیدوار، سندیش کھالی کے تلخ تجربات پی ایم مودی کے ساتھ کیا شیئر !
بات چیت کے دوران ریکھا پاترا نے پی ایم کو یہ بھی بتایا کہ کس طرح سندیش کھالی علاقے میں خواتین کو مظالم اور تلخ تجربات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
PM Modi Bhutan Visit: ‘سب سے بڑا شہری اعزاز…لنگکانا پیلس میں خصوصی عشائیہ کا اہتمام ‘، بھوٹان کے بادشاہ کے خاندان کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی خصوصی بانڈنگ دیکھی گئی
جگمے کھیسار نمگیال وانگچک کے زیر اہتمام اس عشائیہ میں بادشاہ کے خاندان نے بھی شرکت کی۔ جس میں ان کی بیوی اور بچے بھی موجود تھے۔
BJP Candidates List: کب آ ئے گی بی جے پی کی پانچویں فہرست؟ ، 150 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا
بی جے پی نے 543 میں سے 291 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ باقی نشستوں کے لیے بھی جلد از جلد ناموں کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
PM Modi Bhutan Visit: بھوٹان کے بادشاہ نے بھی پی ایم مودی کی تھمپو سے ہندوستان واپسی کو بنایا خاص، مہمان نوازی میں پہلی بار تین چیزیں ہوئیں
پی ایم مودی کا بھوٹان کا دو روزہ دورہ 23 مارچ کو ختم ہوا۔ بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسار نامگیل وانگچک اور وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے پی ایم مودی کو الوداع کہا۔