Prime Minister Narendra Modi: عزم ایک ہو، خیالات ایک ہوں، وزیر اعظم نریندر مودی نے سنسکرت اشلوک کے ذریعے قومی اتحاد کا دیا پیغام
۔وزیر اعظم مودی گزشتہ چند دنوں سے مسلسل سنسکرت کے قدیم سُبھاشتوں کے ذریعے سماجی ہم آہنگی، قومی اتحاد اور اخلاقی اقدار کا پیغام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل پیر کے روز بھی انہوں نے ایک سنسکرت اشلوک شیئر کرتے ہوئے مختلف تہذیبوں، روایات اور ثقافتوں کے احترام کی اہمیت پر زور دیا تھا۔
US Ambassador to India Sergio Gore: ٹرمپ وزیر اعظم مودی کو اپنا اچھادوست مانتے ہیں، بھارت۔امریکہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہیں: امریکی سفیر سرجیو گور
سرجیو گور نے دونوں لیڈروں کے ذاتی تعلقات کی ایک دلچسپ مثال بھی پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ چند ماہ قبل میامی میں ہونے والے الٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ (UFC) ایونٹ کے دوران صدر ٹرمپ نے اچانک کہا کہ ’چلو وزیر اعظم مودی کو فون کرتے ہیں۔‘
PM Seychelles Visit: ’’آئندہ پچاس برس اختراع، پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نام ہوں گے‘‘ سیشلز کے کامیاب دورے کے بعد وزیراعظم مودی کا اظہار خیال
وزارتِ خارجہ نے اس دورے کو بھارت اور سیشلز کے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ انتہائی کامیاب رہا۔ وزارت کے مطابق سیشلز کے نائب صدر نے خصوصی طور پر ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو رخصت کیا، جو دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی علامت ہے۔
PM Modi Meeting With Secretaries: کابینہ میں رد و بدل کی قیاس آرائیوں کے درمیان وزیر اعظم مودی کا بڑا فیصلہ، منگل کی میٹنگ میں سیکریٹریز کے لیے یہ اصول تبدیل
وزیر اعظم نریندر مودی منگل کے روز ملک کے اعلیٰ ترین بیوروکریٹس (سیکریٹریز) کے ساتھ ایک اہم اجلاس کریں گے۔ قواعد و ضوابط کو مزید آسان بنانے اور ملک کو خود کفیل بنانے کے ایجنڈے پر ہونے والی اس میٹنگ میں ہر سیکریٹری کو اپنی بات پیش کرنے کے لیے صرف تین منٹ کا وقت دیا جائے گا۔
Guardian of the Blue Horizon: ماحولیاتی قیادت کے اعتراف میں وزیراعظم مودی کو دیا گیا ’’گارڈین آف دی بلیو ہورائزن‘‘ اعزاز، ایوارڈ موسمیاتی تبدیلی سے نبرد آزما ممالک کے نام منسوب
وزیراعظم نریندر مودی نے اس اعزاز پر سیشلز کے عوام، حکومت اور صدر ہرمینی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جدوجہد کرنے والے تمام ممالک کے نام منسوب کیا۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک ایسا سنگین عالمی چیلنج ہے جس پر تمام ممالک کو مل کر قابو پانا ہوگا۔
PM Modi leaves Seychelles after three-day visit: وزیراعظم مودی سیشلز سے نئی دہلی کے لیے روانہ، نوشکتی ونائگر مندرمیں پوجا اورمہاتما گاندھی کو پیش کی خراج عقیدت
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا:"وکٹوریہ کے پیس پارک میں مہاتما گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ باپو کے نظریات نسل در نسل لوگوں کو امن، انصاف اور انسانی وقار کی جستجو میں متحد کرتے رہے ہیں۔
PM Modi Sanskrit Shlok: وزیراعظم مودی نے سنسکرت شلوک کیا شیئر، باہمی احترام اورعالمی بھائی چارے کا دیا پیغام
شلوک کے مطابق جو شخص مختلف تہذیبوں اور روایات کا احترام کرتا ہے، وہ جہاں بھی جاتا ہے، وہاں عزت و احترام حاصل کرتا ہے۔ ایسا باعلم اور حساس انسان نہ صرف عوام بلکہ دانشوروں اور اہل علم کے درمیان بھی اپنی مثبت شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہتا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: وزیراعظم نریندر مودی سیشلز کے یوم آزادی کی تقریب میں شریک ہونے والے پہلے بھارتی وزیراعظم
تقریب کے دوران سیشلز کے فوجیوں نے قومی پرچم تھامے طیاروں سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی، جبکہ ملک بھر میں عوام نے آزادی کی 50ویں سالگرہ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائی۔اس تقریب میں بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور ماریشس کے وزیراعظم نوین چندر رام غلام بھی شریک ہوئے۔
PM Modi Mann Ki Baat: راج گڑھ کی بہنوں نے پلاسٹک کی بوتلوں سے کیا ایسا کمال کہ متاثر ہوئے بغیر نہ رہے وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے ’من کی بات‘ کے 135ویں ایپی سوڈ میں مدھیہ پردیش کے راج گڑھ (بیاورا) کی خواتین کی بھرپور تعریف کی۔ ان خواتین نے شہر سے پلاسٹک کا کچرا اور خالی بوتلیں جمع کر کے بڑے پیمانے پر ’ایکو برکس‘ (Eco-Bricks) تیار کی ہیں۔
PM Modi Seychelles Visit: سیشلز سے وزیر اعظم مودی کا بڑا پیغام: بحرِ ہند کو ’مواقع کا سمندر‘ بنانے کی اپیل
سیشلز کے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بحرِ ہند کو’مواقع کا سمندر‘ بنانے کا وژن پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بحرِ ہند کے خطے کے تمام ممالک کے لیے یکساں ترقی، سمندری سلامتی اور بلیو اکانومی پر مبنی باہمی تعاون کا حامی ہے۔





