UPI Digital Payment: چائے کی ٹپری سے سات سمندر پار تک… ہر طرف یو پی آئی کا جلوہ، وزیر اعظم مودی کا ڈیجیٹل وژن کامیاب
یو پی آئی کی اس کامیابی کے پیچھے وزیر اعظم مودی کے مضبوط ڈیجیٹل وژن کو ایک بڑی وجہ مانا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نے مختلف عالمی دوروں کے دوران بھارتی ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔ ان کی ڈیجیٹل ڈپلومیسی کا نتیجہ یہ نکلا کہ فرانس، سنگاپور، سری لنکا اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک نے یو پی آئی کو اپنے یہاں اس کے نفاذ کی منظوری دی۔
PM Modi Letter to VV Rajesh: ترواننت پورم میں بی جے پی کے ہیرو بنے وی وی راجیش، وزیراعظم مودی کا دل کو چھو لینے والا خط
خط میں وزیراعظم مودی نے کیرالہ کی پرانی سیاسی روایت پر سخت تنقید بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ دہائیوں تک بی جے پی کے کارکنوں نے مشکل حالات میں جدوجہد کی، جب کہ ریاست کی سیاست پر ایل ڈی ایف اور یو ڈی ایف کا غلبہ رہا،
PM Modi Wishes Jyotiraditya Scindia on 55th Birthday: وزیراعظم مودی اور دیگر لیڈروں نے جیوتیرادتیہ سندھیا کو سالگرہ پر پیش کی دلی مبارکباد،پی ایم نے شمال مشرقی بھارت میں ترقیاتی کاموں کو سراہا
اس کے جواب میں جیوتیرادتیہ سندھیا نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم مودی کی قیادت اور عوامی خدمت کے جذبے سے متاثر ہو کر ترقی یافتہ بھارت کے مشترکہ وژن کے لیے پوری طرح پُرعزم ہیں۔
Cabinet approves Nashik-Solapur-Akalkot six-lane greenfield corridor: ناسک–سولاپور–اکلکوٹ سکس لین گرین فیلڈ کوریڈور کو کابینہ کی منظوری، وزیر اعظم مودی نے کہا- ’ترقی کے لیے نیکسٹ جنریشن انفراسٹرکچر‘
یہ منصوبہ وزیر اعظم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کے تحت مربوط نقل و حمل کے انفراسٹرکچر کی ترقی کی سمت ایک اہم قدم ہے۔ یہ کوریڈور ناسک، اہلیانگر (احمد نگر)، دھاراشِو (عثمان آباد) اور سولاپور اضلاع کو آپس میں جوڑے گا اور آگے چل کر کرنول (آندھرا پردیش) تک کنیکٹیویٹی فراہم کرے گا۔ اس سے مغربی ساحل سے مشرقی ساحل تک براہِ راست رابطہ ممکن ہو سکے گا۔
Modi Archive: ’’مانا اندھیرا گھنا ہے، لیکن یارو دیا جلانا کہاں منع ہے…‘‘، وزیر اعظم مودی کے یادگار بیان
’مودی آرکائیو‘ نے اس تقریر کا حصہ بھی شامل کیا ہے جس میں وزیر اعظم نے کہا تھا کہ جس طرح موسم بدلتا رہتا ہے، اسی طرح زندگی میں بھی نشیب و فراز آتے جاتے رہتے ہیں۔ بادل کبھی آتے ہیں کبھی چلے جاتے ہیں۔ کبھی چاند صاف نظر آتا ہے تو کبھی سورج صاف نظر آتا ہے۔ زندگی میں یہ سب کچھ آتا ہے، لیکن تم اپنے منزل کو پار کرتے رہو، کبھی نہ کبھی کامیابی ملے گی۔
PM Modi congratulates Arjun Erigaisi: ’’شطرنج میں بھارت کی ترقی جاری ہے…‘‘، پی ایم مودی نے ارجن ایریگائسی کو مبارکباد دی
سیمی فائنل میں ایک مرحلے پر 2021 کے ورلڈ ریپڈ چیمپئن عبد الستاروف اور ارجن دونوں 13-13 پوائنٹس پر برابر تھے۔ توقع کی جا رہی تھی کہ پیر کے روز عبد الستاروف کو شکست دینے والے ارجن ایک بار پھر کامیابی حاصل کریں گے، لیکن وہ پہلے کھیل میں سفید مہروں کے ساتھ حاصل ہونے والی برتری کو برقرار نہ رکھ سکے اور 47 چالوں میں شکست کھا گئے۔
PM Modi on meeting with economists and experts: ماہرینِ معاشیات اور ایکسپرٹ سے ملاقات پر وزیر اعظم مودی نے کہا- بامعنی گفتگو ہوئی
وزیر اعظم مودی نے عالمی صلاحیت سازی اور عالمی انضمام کے حصول کے لیے مشن پر مبنی اصلاحات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے طویل مدتی ترقی کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف شعبوں میں مشن پر مبنی اصلاحات کی اپیل کی۔
S Jaishankar arrives in Dhaka to attend Khaleda Zia’s funeral: خالدہ ضیاء کے جنازے میں شرکت کے لیے ایس جے شنکر پہنچے ڈھاکہ، طارق رحمان کو سونپا پی ایم مودی کا تعزیتی پیغام
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق، اس وقت خالدہ ضیاء کا جسدِ خاکی مانک میا ایونیو میں رکھا گیا ہے، جہاں ان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے لوگوں کا ایک بڑا ہجوم جمع ہو رہا ہے۔ صبح تقریباً 11:50 بجے، بنگلہ دیش کے قومی پرچم میں لپٹی ایک فریزر وین گلشن ایونیو سے مانک میا ایونیو پہنچی۔
PM Modi Photo Story 2025: پی ایم مودی کے لیے سال کیسا رہا؟ 2025 کی 65 خاص تصاویر شیئر کیں
2025 میں وزیرِاعظم نریندر مودی (پی ایم مودی) کا سفر بھکتی، سفارت کاری، ترقی اور انسانی ربط کا حسین امتزاج رہا۔ آپریشن سندور سے لے کر ایودھیا کے پرچم کشائی جشن تک، یہ فوٹو اسٹوری بھارت کی روح کو تصویروں کے ذریعے زندہ کرتی ہے۔
Modi Story: ’’دس بار میری آنکھیں بھر آئیں…‘‘، منوج منتشر نے پی ایم مودی کی ہیرا بین کو لکھی گئی چٹھی کے بارے میں بتایا
منوج منتشر نے ماں بیٹے کے اس پاکیزہ رشتے کے بارے میں کہا کہ اس تعلق کی توہین انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خط نہ صرف ایک بیٹے کی اپنی ماں کے لیے محبت کو ظاہر کرتا ہے بلکہ یہ بھی بتاتا ہے کہ وزیراعظم مودی کی زندگی اور شخصیت کی تشکیل میں ہیرا بین کا کتنا اہم کردار رہا۔





