Priya mitra Narendra: میکرون نے ہندی میں کہا، “پریہ متر نریندر، فرانس آپ سے بہت پیار کرتا ہے، نیس، ایویان اور پیرس میں آپ کا استقبال کرکے مجھے بہت اچھا لگا
ایمانوئل میکرون نے اپنے خطاب میں انہوں نے گزشتہ 12 برسوں کے دوران بھارت کی معاشی اور صنعتی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی برآمدات میں 35 گنا اضافہ ہوا ہے، جبکہ موبائل فون تیار کرنے والی یونٹس کی تعداد میں 100 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
PM Modi Address Viva Tech 2026: فرانس میں پی ایم مودی کا بڑا بیان، کہا: بھارت میں اے آئی کا مطلب ‘آل اِنکلیوسیو’، دنیا کے نصف ڈیجیٹل لین دین اب ہمارے یہاں ہوتے ہیں
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ویوا ٹیک 2026 (VivaTech 2026) سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی تیز رفتار تکنیکی ترقی کو اجاگر کیا اور کہا کہ بھارت میں AI کا مطلب صرف آرٹیفیشل انٹیلی جنس نہیں بلکہ "آل اِنکلیوسیو" (سب کو ساتھ لے کر چلنے والا) بھی ہے۔
PMEGP KVIC Subsidy Release: پی ایم مودی کی ’لوکل فار گلوبل‘ پالیسی کا کمال، کھادی کا کاروبار ریکارڈ سطح پر،اب ای-کامرس کے ذریعے دنیا فتح کرنے کی تیاری
کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن (KVIC) نے پردھان منتری روزگار پیداوار پروگرام (PMEGP) کے تحت ملک بھر میں 22,259 نئے منصوبوں کے لیے 504.68 کروڑ روپے کی مارجن منی سبسڈی جاری کی ہے۔ یہ رقم روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور خود روزگاری کو فروغ دینے کے مقصد سے فراہم کی گئی ہے۔
PM Kisan 23rd Installment: کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری! پی ایم مودی مغربی بنگال کے تارکیشور سے جاری کریں گے پی ایم کسان کی 23ویں قسط
وزیر اعظم نریندر مودی 20 جون کو مغربی بنگال کے تارکیشور سے پردھان منتری کسان سمان ندھی (PM-KISAN) اسکیم کی 23ویں قسط جاری کریں گے۔ اس موقع پر ملک بھر کے 9.44 کروڑ کسانوں کے بینک کھاتوں میں مجموعی طور پر 18,880 کروڑ روپے کی مالی امداد براہِ راست منتقل کی جائے گی۔
PM Modi G7 Summit: جی 7 سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم مودی نے پیش کیا بھارت کا مؤقف، امن و سلامتی پر دیا زور
فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی 7 سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بطور مہمان رکن شرکت کی اور عالمی لیڈروں کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر انہوں نے عالمی امن، بات چیت کے ذریعے تنازعات کے حل اور بحری سلامتی جیسے اہم موضوعات پر بھارت کا مؤقف مضبوطی سے پیش کیا۔
PM Viksit Bharat Rojgar Yojana: پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کے تحت وزیراعظم مودی کل مستفیدین کو جاری کریں گے رقم
وزیراعظم نریندر مودی 15 لاکھ سے زائد مستفیدین کو 2,400 کروڑ روپے کی ترغیبی رقم ڈی بی ٹی کے ذریعے منتقل کریں گے، ملک بھر کے 200 صنعتی مراکز میں بھی بیک وقت پروگرام منعقد ہوں گے۔
Congress on US -Iran Deal: جے رام رمیش نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پر اٹھائے سوال، پاکستان مغربی ایشیا کی سلامتی معاملات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کی سمت اور انداز دونوں پر سوالیہ نشان کھڑا کرتی ہے۔جے رام رمیش نے خبردار کیا کہ پاکستان اب مشرق وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست اور سکیورٹی ڈھانچے کا ایک اہم حصہ بنتا جا رہا ہے، جس کے بھارت کے لیے طویل مدتی اور دور رس نتائج ہو سکتے ہیں۔
PM Modi shared a Sanskrit Subhashit: سچائی سے دولت، خدمت سے شہرت اور مسلسل مشق سے علم حاصل ہوتا ہے، وزیراعظم کا پیغام
اس شلوک کا مفہوم بیان کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ دولت سچائی اور دیانت داری کا ساتھ دیتی ہے، شہرت اور عزت دوسروں کی بھلائی اور ایثار کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، علم مسلسل مشق اور محنت سے ملتا ہے، جبکہ عقل و دانش عمل کے ذریعے نکھرتی اور ترقی کرتی ہے۔
PM Modi arrives in Paris: پیرس میں وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال، مودی بولے:بھارت-فرانس تعلقات مضبوط بنانے میں بھارتی کمیونٹی کی کوششوں پر فخر ہے
وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ اب ان کے دورۂ فرانس کا آخری مرحلہ پیرس میں ہوگا، جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ ان پروگراموں میں دنیا کے بڑے ٹیکنالوجی اور اختراعی ایونٹس میں شمار ہونے والے ’ویوا ٹیک 2026‘ سے خطاب اور بھارتی برادری کے ساتھ خصوصی ملاقات شامل ہے۔
Trump Praises PM Modi At G-7 Summit: جی-7 اجلاس میں ٹرمپ نے وزیراعظم مودی کی بھرپور تعریف کی، کہا- دنیا کے مضبوط ترین مذاکرات کار
امریکی صدر نے وزیراعظم مودی کی بھارت اور بھارت-امریکہ تعلقات کے لیے وابستگی کو بھی سراہا۔ انہوں نے کہا کہ مودی بھارتی عوام سے محبت کرتے ہیں اور امریکہ کے لیے بھی احترام اور خیرسگالی رکھتے ہیں۔





