PM Modi chairs Semiconductor Executives’ Roundtable: وزیر اعظم نریندر مودی نے کی سیمی کنڈکٹر ایگزیکٹوز کے گول میز اجلاس کی صدارت، کہا- سیمی کنڈکٹر ڈیجیٹل دور کی ہے بنیاد
وزیر اعظم نے رہنماؤں کو یقین دلایا کہ بھارتی حکومت ایک قابل پیشگوئی اور مستحکم پالیسی پر عمل کرے گی۔ میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہر قدم پر اس صنعت کی مدد جاری رکھے گی۔
Anusandhan National Research Foundation: پی ایم مودی نے کی اے این آر ایف کی پہلی جنرل بورڈ میٹنگ کی صدارت
ANRF صنعت، تعلیمی اداروں اور سرکاری محکموں اور تحقیقی اداروں کے درمیان تعاون کو فروغ دے گا اور سائنسی اور لائن وزارتوں کے ساتھ ساتھ صنعتوں اور ریاستی حکومتوں کی شرکت اور شراکت کے لیے ایک انٹرفیس سسٹم بنائے گا۔
Rahul Gandhi: اب بن تاریخ چکا ہے56 انچ کا سینہ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے راہل گاندھی کا پی ایم مودی پر نشانہ
راہول گاندھی نے آج جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں طلباء سے ملاقات کی اور بات چیت کی۔ راہل گاندھی اس کے بعد ورجینیا جائیں گے اور این آر آئیز سے ملاقات کریں گے۔
Delhi High Court: شیولنگ پر بیٹھے بچھو سے پی ایم مودی کے موازنہ معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے راحت نہ ملنے پر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی تھی جس میں بی جے پی لیڈر راجیو ببر کی طرف سے ان کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Ukrainian President Zelensky will visit India: ہندوستان کا دورہ کریں گے یوکرین کے صدر زیلنسکی،جلد تاریخ کا ہوگا اعلان،یوکرینی صدر نے کی تصدیق
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو ہندوستان کے دورے کی دعوت دی تھی، کہا جا رہا ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک ہندوستان آ سکتے ہیں۔ ہندوستان میں یوکرین کے سفیر الیگزینڈر پولشچک نے یہ اطلاع دی ہے۔
PM Modi meets Crown Prince of Abu Dhabi: ابوظہبی کے ولی عہد اور پی ایم مودی کے درمیان حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات
ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر ہندوستان آئے ہیں۔ ولی عہد کے طور پر یہ ان کا پہلا ہندوستان کا دورہ ہے۔ ولی عہد کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے کئی وزرا اور ایک تجارتی وفد بھی ہے۔
Gst On Small Payment Gateway Transactions: دہلی حکومت ریسرچ گرانٹس اور چھوٹے ادائیگی کے گیٹ وے لین دین پر جی ایس ٹی لگانے کی مخالفت کرے گی: آتشی
آتشی نے کہا کہ مرکز تجویز کر رہا ہے کہ چاہے وہ 5 روپے کی ادائیگی ہو یا 1500 روپے، تمام پیمنٹ گیٹ ویز پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگایا جائے گا۔ ہمارے ملک کی جی ڈی پی کا 30% اور روزگار کا 62% چھوٹے کاروباروں سے آرہا ہے۔
Russia-Ukraine war: ہندوستان کی پہل سے تھم جائے گی روس-یوکرین جنگ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اٹھائیں گے یہ قدم،منصوبہ تیار
ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوول روس جنگ کے پرامن حل پر بات چیت کے لیے ماسکو جائیں گے۔روس اور یوکرین بھی کئی بار کہہ چکے ہیں کہ بھارت اس جنگ کو سفارتی ذرائع سے ختم کر سکتا ہے۔
Paralympic Games 2024: وزیر اعظم مودی نے تمغہ جیتنے والوں کو ان کی جیت پر مبارکباد دی، پروین کمار اور حولدار ہوکاٹو سیما کی تعریف کی
وزیر اعظم مودی نے ہوکاٹو ہوتوزے سیما کی کوششوں کی تعریف کی، جنہوں نے 40 سال کی عمر میں اپنا پہلا پیرا اولمپک تمغہ جیتا تھا۔
UAE President Visit India: وزیر اعظم مودی کی دعوت پر کل ہندوستان آئیں گے یو اے ای کے ولی عہد، جانئے کتنا ہے ان کا دورہ؟
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 'کراؤن پرنس' کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے متعدد وزرا اور ایک تجارتی وفد بھی ہوگا۔