Bharat Express

PM Modi

مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے اس دورے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ 1982 کے بعد اس طرح کا پہلا دورہ ہے۔ مودی کی ریلی کا مقصد وادی چناب میں 18 ستمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے اپنی پارٹی کے امیدواروں کو متحرک کرنا ہے۔

اس دوران پوتن نے اجیت ڈوول سے کہا کہ وہ برکس سمٹ کے موقع پر پی ایم مودی سے ملنا اور بات کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پی ایم مودی کو اپنا بہت اچھا دوست بتایا اور نیک خواہشات بھیجیں۔

مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرزفرنٹ کی طرف سے لکھے گئے چار صفحات پر مشتمل اس خط کی کاپیاں نائب صدر جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا کو بھی بھیجی گئی ہیں۔

پی ایم مودی کے ساتھ کھلاڑیوں کی اس ملاقات کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ جس میں کھلاڑی پی ایم مودی کی زبردست تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے نودیپ سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں ان کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔

وزارت کھیل کی طرف سے شیئر کی گئی 43 سیکنڈ کی ویڈیو میں وزیر اعظم کو پیرالمپئن میڈل جیتنے والوں کو مبارکباد دیتے اور بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

واضح رہے کہ پی ایم مودی جس لباس میں پوجا کرنے کیلئے چیف جسٹس آف انڈیا کے گھر پہنچے تھے اس میں ایک  ٹوپی بھی نظر آرہی ہے جو مہاراشٹر ی ٹوپی کہلاتی ہے۔گنیش آرتی کے دوران مہاراشٹری ٹوپی پہننا مہاراشٹر کے سیاسی گلیاروں میں طرح طرح کے سوالات کو جنم دے رہا ہے۔

پی ایم مودی نے سی جے آئی چندرچوڑ کے خاندان کے ساتھ رسموں کے ساتھ گنیش پوجا کی اور آرتی کی۔ اس دوران کئی اور لوگ بھی موجود تھے۔

اجے رائے نے پارٹی صدر سے اتفاق کیا اور کہا کہ ملکارجن کھڑگے بالکل درست ہیں۔ بی جے پی کی پوری فوج، ان کا مقصد صرف عوام کو توڑنا اور تقسیم کرنا ہے۔ راہل گاندھی کے اس بیان کو صحیح ثابت کرتے ہوئے کہ چین نے ہندوستانی زمین پر قبضہ کر لیا ہے، انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی بالکل درست ہیں۔

ملزمین نے نچلی عدالت کے فیصلے کو پٹنہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ پٹنہ کے گاندھی میدان پولیس اسٹیشن میں اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ اس کے بعد 31 اکتوبر 2013 کو این آئی اے نے کیس کو اپنے ہاتھ میں لیا۔