JD Vance Agra Visit: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے تاریخی تاج محل کا دورہ کیا، عظیم ملک بھارت کو خراج تحسین پیش کیا
جے ڈی وینس نے پہلگام، جموں و کشمیر میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں سیاحوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے متاثرین کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور بھارت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا عزم بھی دہرایا۔
Pahalgam Terror Attack: کنگنا رناوت کا پہلگام دہشت گردانہ حملے پر پھوٹا غصہ، کہا معصوم اور بے گناہوں پر چلاتے ہیں گولیاں
۔کنگنا نے رناوت مزید کہا، "تاریخ میں جنگیں ہمیشہ میدان جنگ میں لڑی جاتی رہی ہیں۔ لیکن اب جب کہ ان دہشت گردوں کے پاس ہتھیار ہیں، وہ غیر مسلح لوگوں پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ بزدل ہیں جو لڑائی میں سامنے نہیں آتے،
Shah Rukh Khan on Pahalgam Attack: شاہ رخ خان نے پہلگام حملے کو غداری اورانسانیت سوز درندگی دیا قرار،مہلوکین کیلئے تعزیت کا کیا اظہار
حملے کے فوراً بعد بھارتی فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور دہشت گردوں کی تلاش کے لیے ایک بڑا سرچ آپریشن شروع کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حملے کی سخت مذمت کی۔
Pahalgam terror attack: ’’پہلگام دہشت گردانہ حملے کو فرقہ وارانہ نظر سے نہ دیکھیں‘‘، محبوبہ مفتی نے کی اپیل
انھوں نے فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دشمن یہی چاہتے ہیں کہ ہمارے اندر تفرقہ پیدا ہو۔
Pahalgam Terror Attack کے بعد پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم،Abir Gulaal پر پابندی کا مطالبہ
آپ کو بتاتے چلیں کہ آرتی ایس باغی کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانوی کامیڈی عبیر گلال 9 مئی کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
Amit Shah Meets Families Of Victims: مرکزی وزیر داخلہ کی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، کہا دہشت گردوں کو بخشا نہیں جائے گا، اس بہیمانہ حملے کے ذمہ داروں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے دوران انہیں یقین دہانی کرائی کہ "دہشت گردوں کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا، اور اس بہیمانہ حملے کے ذمہ داروں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔"
Pahalgam Terror Attack: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا بھارت دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکے گا، وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں کو بخشا نہیں جائے گا
دہشت گردوں نے منگل کو جنوبی کشمیر کے پہلگام میں ایک اہم سیاحتی مقام پر حملہ کیا، جس میں 28 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔
Preparing to respond to Pakistan: پاکستان سے سندھ آبی معاہدہ ختم کرسکتا ہے ہندوستان،ہائی کمیشن پر تالا لگانے کا ہوسکتا ہے اعلان
حملے کے بعد کشمیر کی وادی میں سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا۔ اہم تنصیبات، سیاحتی مقامات اور شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ گاڑیوں کی تلاشی اور چیکنگ کا عمل بھی تیز کر دیا گیا۔
Picture of terrorists of Pahalgam attack: پہلگام حملے کے چار پاکستانی دہشت گردوں کی تصویرآئی سامنے ، حملہ آوروں کے نام کی بھی ہوگئی تصدیق
پہلگام، جو اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے "منی سوئٹزرلینڈ" کہلاتا ہے، سیاحوں کے لیے ایک اہم مقام ہے۔ 2024 میں تقریباً 35 لاکھ سیاحوں نے کشمیر کا رخ کیا تھا، لیکن اس حملے نے سیاحت کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام دہشت گردانہ حملے کے خلاف سپریم کورٹ میں پی آئی ایل داخل، سیاحوں اورامرناتھ یاتریوں کے تحفظ کامطالبہ
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد سے سیاحوں میں خوف کا ماحول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب سیاح کشمیر چھوڑ کر اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں،





