Pahalgam Terror Attack: پہلگام حملے کے خلاف جموں کشمیر بند کی اپیل، نیشنل کانفرنس نے کہا- سب کوشامل ہونا چاہیے
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا، "میں جموں و کشمیر کے پہلگام علاقے میں بے قصور سیاحوں پر وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کے بارے میں جان کر بہت غمگین اور غم زدہ ہوں۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام میں گھومنے گئے تھے شعیب ابراہیم اور دیپیکا ککڑ، حملے کے بعد کہی یہ بڑی بات
پہلگام میں ہوئے حملے کے بعد ٹی وی اداکارشعیب ابراہیم اوردیپیکا ککڑنے ایک پوسٹ شیئرکیا ہے، جس میں انہوں نے فینس کواپنی اپڈیٹ شیئرکی اورکہا کہ وہ کشمیرسے نکل چکے ہیں۔
Pahalgam Terrorist Attack News: پہلگام حملے کے بعد آج ہی رات سعودی عرب سے لوٹ رہے ہیں وزیراعظم مودی، کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی وجہ سے شیڈول تبدیل
طے پروگرام کے مطابق، وزیراعظم مودی کو کل رات ہندوستان لوٹنا تھا، لیکن کشمیرمیں خطرناک دہشت گردانہ حملہ کی وجہ سے شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے اوروہ اب بدھ کی صبح ہندوستان پہنچ جائیں گے۔ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اوروزیراعظم نریندرمودی کے درمیان جو میٹنگ ہوئی تھی، اس کی شروعات میں 22 اپریل، 2025 کو ہوئے دہشت گردانہ حادثہ کا ذکرہوا اورسعودی ولی عہد نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔
Delhi on high alert after Pahalgam terror attack: پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد دہلی بھی ہائی الرٹ پر، پولیس کو سیاحتی مقامات پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
اطلاعات کے مطابق دہلی پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ شہر کے آس پاس کے سیاحتی مقامات اور دیگر اہم مقامات پر کڑی نظر رکھیں۔
Jammu and Kashmir Pahalgam Terror Attack: دہشت گردانہ حملے نے ایک بار پھر جنت نشان کشمیر کو کیا خون آلود، رہنماؤں نے کیا سخت رد عمل کا اظہار
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو دردناک قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ ایک بہیمانہ اور غیر انسانی عمل ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اس شرمناک عمل کے پیچھے جو لوگ ہیں، انھیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، انھیں بخشا نہیں جائے گا۔
Pahalgam terror attack: پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد امت شاہ سری نگر پہنچے، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ کی میٹنگ
جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کرنے سری نگر پہنچ گئے ہیں۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے امت شاہ سے فون پر کی بات، فوری کارروائی اور جائے وقوعہ کا دورہ کرنے کے لیے کہا
وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے مشہور سیاحتی شہر پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد منگل کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔





