Maulana Arshad Madani on Pahalgam Attack: پہلگام حملے پر مولانا ارشد مدنی کا بڑا بیان، انتظامیہ کی ناکامی پر اٹھایا سوال،کہا-امن پسند ہیں عام کشمیری
حملے کے بعد کشمیر کی وادی میں سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا۔ اہم تنصیبات، سیاحتی مقامات اور شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ گاڑیوں کی تلاشی اور چیکنگ کا عمل بھی تیز کر دیا گیا۔
Pahalgam Terror Attack:چار پاکستانی اور تین مقامی دہشت گردوں نے پہلگام میں کیاتھاحملہ، حملہ آوروں کا سکیچ جاری،وزیردفاع نے لیا سخت فیصلہ
حملے کے بعد کشمیر کی وادی میں سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا۔ اہم تنصیبات، سیاحتی مقامات اور شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ گاڑیوں کی تلاشی اور چیکنگ کا عمل بھی تیز کر دیا گیا۔
Pahalgam Terrorist Attack: وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں چھ بجے شام کو ہوگی سی سی ایس کی میٹنگ
وزیر داخلہ کے علاوہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خارجہ جے شنکر، این ایس اے اجیت ڈوول اور پی ایم او کے پرنسپل سکریٹری میٹنگ میں موجود ہوں گے۔
Pahalgam Terror Attack: مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا دہشت گردوں کو بخشا نہیں جائے گا، مہلوکین کو خراج عقیدت پیش کی، زخمیوں سے کی ملاقات
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی پہلگام میں جائے حادثہ کا دورہ کیا اور زخمیوں کا حال جاننے کے لیے اسپتال گئے۔
Shutdown In Kashmir Valley: وادی کشمیر میں گزشتہ 35 سالوں میں اپنی نوعیت کا پہلا شٹ ڈاون، اخبارات نکلے بلیک اینڈ وائٹ، ہرطرف ماتم کا ماحول
پہلگام، جو اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے "منی سوئٹزرلینڈ" کہلاتا ہے، سیاحوں کے لیے ایک اہم مقام ہے۔ 2024 میں تقریباً 35 لاکھ سیاحوں نے کشمیر کا رخ کیا تھا، لیکن اس حملے نے سیاحت کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
Pahalgam Terror Attack: راہل گاندھی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی، کہا اہل خانہ کو انصاف ملنا چاہئے،امت شاہ سے بات کی
راہل گاندھی نے کہا کہ انہوں نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور کانگریس کی جموں و کشمیر یونٹ کے صدر طارق قرہ سے بھی بات کی ہے۔ یہ واقعہ ایک دن بعد ہوا جب دہشت گرد جنگل سے ایک سیاحتی مقام میں داخل ہوئے اور فائرنگ کی۔
Pahalgam Terror Attack and Pakistan: خوف میں ہے پاکستان،ستا رہا ہے پہلگام کے بدلے کا ڈر،پاکستانی فضائیہ کو کیا گیا الرٹ
حکام کے مطابق، منگل کو جنوبی کشمیر کے ایک اہم سیاحتی مقام پہلگام میں عسکریت پسندوں کے حملے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں دو غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔
Pahalgam Terror Attack Updates: پہلگام حملے کا لیا جارہا ہے بدلہ، اڑی میں دو دہشت گرد ہلاک، اویسی نے دیا بڑا بیان
اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر پہلگام حملے پر بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا، 'ہم کل پہلگام میں جو کچھ ہوا اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ حکومت ان دہشت گردوں کو سبق سکھائے گی۔
Pahalgam Terror Attack: ٹرمپ نے پی ایم مودی سے آدھی رات کو فون پر بات کی، کہا امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ ہے اور ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے مسلح حملے کی شدید مذمت کی ہے
Jammu and Kashmir Pahalgam Terror Attack : پاکستان سے پاک دنیا کا وقت آ گیا ہے: مسلم راشٹریہ منچ
ایم آر ایم نے پہلگام دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کی، لشکر-ٹی آر ایف کو انسانیت کا دشمن قرار دیا، سابقہ حکومتوں کو نشانہ بنایا





