Bharat Express

Omar Abdullah

نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ مقامی رہنما اگست 2019 سے پارٹی کی نقل و حرکت پر انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کے عادی ہو چکے ہیں، لیکن یہ اقدامات عوام کے ساتھ ان کے تعلقات کو کمزور نہیں کر سکتے۔

Lok Sabha Election 2024: جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ سے متعلق بڑا اہم مشورہ دیا ہے۔

مرکز کے آرڈیننس کے مطابق دہلی میں ٹرانسفر پوسٹنگ اور ویجیلنس جیسے معاملات کے لیے ایک مستقل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے نیشنل کیپٹل سول سروس اتھارٹی بنائی جائے گی۔ وہ افسران کی سفارش گورنر کو بھیجیں گے۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے بائیکاٹ کے اپوزیشن جماعتوں کی کال کی مذمت کرتے ہوئے، جموں و کشمیر کے کئی لیڈروں اور کارکنوں نے جمعہ کو افتتاح کی حمایت کرتے ہوئے اپوزیشن کے فیصلے کو "بچکانہ اور فضول" قرار دیا۔  ،

نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمرعبداللہ نے کہا کہ لوگوں کو اپنا دعویٰ ثابت کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے جبکہ پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بلڈوزر کے استعمال نے کشمیر کو افغانستان سے بھی بدتر بنا دیا ہے۔

بڑی تعداد میں ترنگا تھامے کانگریس ورکروں اور راہل گاندھی کے ساتھ پدیاترا کرتے نظر آئے۔ بانہال میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمرعبداللہ بھی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب حکومت ہر گھر کو منفرد شناختی کارڈ دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے، لیکن حیرت ہے کہ جب ان کے پاس آدھار، پین اور دیگر شناختی کارڈ موجود ہیں تو اس کی ضرورت کیوں پڑی۔

سری نگر، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): جموں و کشمیر کے سیاسی ماحول میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا گھوڑا بغیر سوار کے ریس جیت سکتا ہے۔  قابل ذکر ہے کہ سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں خود الیکشن نہ  لڑنے کا فیصلہ …