J&K News: سابق وزیر غلام نبی آزاد نے عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر سادھا نشانہ، کہا- بی جے پی کے ساتھ اتحاد سے این سی اور پی ڈی پی کو ہوا فائدہ
آزاد نے مخالفین کو 'اے'، 'بی'، یا 'سی' ٹیموں کے طور پر لیبل لگانے کے عمل پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا، ''جو لوگ کسی خاص شخص سے ڈرتے ہیں، وہ اس پر حملہ کرنے لگتے ہیں۔ اگر لوگ مجھے ووٹ دیتے ہیں تو ووٹ دینے دیجئے۔ انہیں منتخب کرنے دیں کہ پارلیمنٹ میں ان کی نمائندگی کون کر سکتا ہے۔
AAP Rally: راہل، کھڑگے، پوار، اکھلیش سمیت انڈیا اتحاد کے کئی لیڈر عام آدمی پارٹی کی ریلی میں ہوں گے شامل
عام آدمی پارٹی نے لوگوں کو ریلی میں آنے کی ترغیب دینے کے لیے تین سطحی منصوبہ بنایا ہے۔ پہلے اسمبلی کی سطح پر میٹنگیں ہوئیں، پھر تمام 2600 پولنگ اسٹیشنوں کی سطح پر اور اب ڈور ٹو ڈور مہم شروع کر دی گئی ہے۔
AFSPA in J&K: سابق آرمی چیف پر عمر عبداللہ کا بڑا الزام، کہا- وی کے سنگھ نے جموں و کشمیر میں افسپا ہٹانے میں ڈالی تھی رکاوٹ
عمر عبداللہ نے کہا، "افسپا کے بارے میں ہم بعد میں دیکھیں گے، لیکن کم از کم ہائی وے پر لوگوں کی نقل و حرکت کو کم کریں اور اس کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے۔"
Lok Sabha Elections 2024: لالو جی آج بھی کر سکتے ہیں مودی کی دوا، ‘انڈیا’ اتحاد کی ریلی میں تیجسوی یادو نے وزیر اعظم کو بنایا نشانہ
بی جے پی کے آپریشن لوٹس پر آر جے ڈی لیڈر تیجسوی نے کہا کہ مہاراشٹر حکومت کے لوگ لیڈر نہیں بلکہ ڈیلر ہیں جو ڈر گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹھیک ہوا چلے گئے۔
Farooq Abdullah praises Narendra Modi: نریندر مودی کی شان میں فاروق عبداللہ کی قصیدہ خوانی، پھر سے وزیر اعظم بنانے کے خواہشمند
اکھلیش یادو نے پی ڈی اے یعنی پسماندہ طبقات، دلت اور اقلیتوں کے بارے میں کہا کہ ہمارا خاندان مسلسل بڑھ رہا ہے۔ یہ تمام لوگ 2024 میں سماجوادی نظریے کو آگے بڑھانے کے لیے کام کریں گے۔ آئندہ لوک سبھا الیکشن جمہوریت اور آئین کو بچانے کا انتخاب ہے۔ یہ وقت جمہوریت اور آئین کو بچانے کا ہے۔
Mehbooba Mufti accuses NC of turning PAGD into a joke: محبوبہ مفتی نے نیشنل کانفرنس پر PAGD کو ‘مذاق’ میں تبدیل کرنے کا لگایا الزام، کہا- جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر دھچکا ہے این سی کا فیصلہ
این سی نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی وادی کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑے گی اور کانگریس سے جموں خطے میں دو سیٹوں پر الیکشن لڑنے کو کہا ہے۔ پارٹی نے یہ بھی کہا ہے کہ لداخ سیٹ پر مشترکہ امیدوار ہوگا۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس-نیشنل کانفرنس کے درمیان پہلے دور کی بات چیت بے نتیجہ، عمر عبداللہ نے کہی یہ بڑی بات
جموں وکشمیر میں لوک سبھا کی پانچ سیٹ ہے اورایک لداخ کی ملاکر 6 سیٹ ہے، جن کے لئے کانگریس اور نیشنل کانفرنس کو الائنس کرنا ہے۔ ان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
Abdullah Meeting With PM Modi: ‘عمر اور فاروق عبداللہ نےوزیر اعظم مودی سے کرتے ہیں خفیہ ملاقات ‘، غلام نبی آزاد کا دعویٰ
غلام نبی آزاد نے آئندہ لوک سبھا انتخابات نہ لڑنے کا اشارہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی نئی بننے والی ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے امیدواروں کی مہم چلائیں گے۔
Huma Qureshi Controversy: ہما قریشی کی ویب سیریز’مہارانی‘ پر کیوں ہو رہا ہے ہنگامہ؟ عمر عبداللہ نے اٹھائے سوال
ہما قریشی کی سیریز ’مہارانی‘ اب تنازعہ میں آگئی ہیں۔ عمرعبداللہ کے وائرل ٹوئٹ کے بعد کافی ہنگامہ ہوگیا ہے۔ انہوں نے اسے جمہوریت کے لئے شرمناک قرار دیا ہے۔
J&K News: پونچھ میں فوجی افسران کو تبدیل کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا: فاروق عبداللہ
عبداللہ نے کہا کہ اگر بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں جن کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ہم ہندوستان میں کیسے رہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، ''کیا یہ مہاتما گاندھی کا ہندوستان ہے جہاں ہم امن سے رہ سکتے ہیں؟ نفرت اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہندو اور مسلمان سمجھتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں۔''