Bharat Express

Mehbooba Mufti

سری نگر میں جی 20 سربراہی اجلاس جموں و کشمیر کی ثقافتی دولت، سیاحت اور مہمان نوازی کو فروغ دینے کا ایک بہت بڑا موقع پیش کرتا ہے۔

کرناٹک کی عوام نے بی جے پی کو شکست دے کر پورے ملک کو امید کی کرن دکھائی ہے،بی جے پی کسی بھی صورت میں کوئی اپوزیشن نہیں چاہتی۔محبوبہ مفتی

Atiq Ahmed Shot Dead: جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قتل کے معاملے میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

عدالت نے آر پی او کو کیس کے میرٹ کو دیکھنے کی ہدایت کی تھی۔ آر پی او کی جانب سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کو لکھے گئے خط کے مطابق التجا کو پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے جو کہ 5 اپریل 2023 سے 4 اپریل 2025 تک درست ہے۔

جموں وکشیمر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے نوگرہ مندر میں شیولنگ کا ’جل ابھیشیک‘ کیا۔ اس دوران انہوں نے مندر کے ہر حصے کا معائنہ کیا اور یشپال شرما کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کی۔

جموں وکشمیر کے پلوامہ میں بازار جا رہے کشمیری پنڈت کو دہشت گردوں نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Jammu Kashmir News: جموں وکشمیر میں چل رہے تجاوزات مخالف مہم سے متعلق کانگریس، پی ڈی پی سمیت کئی اہم سیاسی جماعتوں نے مرکزی حکومت پر تنقید کی تھی۔

پی ڈی پی سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر بالکل افغانستان جیسا ہوگیا ہے۔ انہوں نے تجاوزات مخالف مہم سے متعلق فلسطین سے بھی موازنہ کردیا۔

نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمرعبداللہ نے کہا کہ لوگوں کو اپنا دعویٰ ثابت کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے جبکہ پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بلڈوزر کے استعمال نے کشمیر کو افغانستان سے بھی بدتر بنا دیا ہے۔

Bharat Jodo Yatra: افسران نے کہا کہ یاترا کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جمعہ کے روز بھارت جوڑو یاترا سیکورٹی نہ ملنے کے سبب جموں وکشمیر کے بنیہال میں روک دی گئی تھی۔