Bharat Express

Mehbooba Mufti

پی ڈی پی سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر بالکل افغانستان جیسا ہوگیا ہے۔ انہوں نے تجاوزات مخالف مہم سے متعلق فلسطین سے بھی موازنہ کردیا۔

نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمرعبداللہ نے کہا کہ لوگوں کو اپنا دعویٰ ثابت کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے جبکہ پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بلڈوزر کے استعمال نے کشمیر کو افغانستان سے بھی بدتر بنا دیا ہے۔

Bharat Jodo Yatra: افسران نے کہا کہ یاترا کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جمعہ کے روز بھارت جوڑو یاترا سیکورٹی نہ ملنے کے سبب جموں وکشمیر کے بنیہال میں روک دی گئی تھی۔

Jammu Kashmir News: جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ لوگوں کے ساتھ بات چیت اور مصالحت ہی علاقے میں مستقل امن وامان کا واحد طریقہ ہے۔

جموں وکشمیرمیں ٹارگیٹ کلنگ کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے پونچھ اور راجوری ضلع میں سی آرپی ایف کی 18 کمپنیاں تعینات کئے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جموں وکشمیر میں فوج کی تعینات کے اس فیصلے پر پی ڈی پی لیڈر اور جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی سخت ناراض ہوگئی ہیں۔

محبوبہ نے کہا، 'جموں و کشمیر سیکولرازم پر سب سے زیادہ یقین رکھتا ہے، اس لیے یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اس شخص کے ساتھ کھڑے ہوں جو ملک کی جمہوریت، سیکولرازم اور گنگا جمنی تہذیب کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے پیش نظر دہلی ہائی کورٹ سے پریونشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ 2002 (PMLA) کے خلاف اپنی درخواست ..

سری نگر، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): جموں و کشمیر کے سیاسی ماحول میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا گھوڑا بغیر سوار کے ریس جیت سکتا ہے۔  قابل ذکر ہے کہ سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں خود الیکشن نہ  لڑنے کا فیصلہ …

جموں و کشمیر، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔  جموں کے اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ الیکشن کمیشن اب بی جے پی کی شاخ …