Imam Hussain’s sacrifice is a beacon for every era: عاشورا کے موقع پر راہل گاندھی اور کھڑگے کا پیغام: امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ
امام حسین ؓ کی شہادت صرف ایک مذہبی واقعہ نہیں بلکہ اخلاق، قربانی، آزادی، اور انسانی وقار کی علامت ہے، جو دنیا بھر کے انسانوں کے لیے راہ ہدایت ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں بین المذاہب ہم آہنگی اور امن و بھائی چارے کا پیغام دیا جا رہا ہے اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات امام حسین کے جذبہ قربانی کو سلام پیش کر رہی ہیں۔
Swami Vivekananda’s death anniversary:سوامی وِویکانند کی برسی، امت شاہ، راج ناتھ سنگھ سمیت کئی رہنماؤں نے عقیدت کے ساتھ یاد کیا، ‘اٹھو، جاگو’ کا پھر گونجامنتر
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹوئٹر پر لکھا، "بھارتی علم، فلسفہ اور ثقافتی خودی کے احیاء کے علمبردار سوامی وِویکانند جی کو ان کے انتقال کی برسی پر خراجِ عقیدت۔ سوامی جی نے ایک طرف ملک کے لوگوں کو روحانی ترقی کی طرف رہنمائی کی، تو دوسری طرف نوجوانوں میں اخلاقی طاقت اور خود اعتمادی کو جگایا۔
Emergency ended in India not in Congress: Acharya Pramod: ملک میں تو 50 سال پہلے لگائی گئی تھی ایمرجنسی، لیکن کانگریس کے اندر تو ایمرجنسی اب بھی نافذ ہے‘‘، آچاریہ پرمود کرشنم نے پھر سادھا کانگریس پر نشانہ
آچاریہ پرمود کرشنم کا یہ بیان 25 جون 1975 کی ایمرجنسی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر سامنے آیا ہے، جسے بھارتیہ جنتا پارٹی نے ’’یومِ قتلِ آئین‘‘ قرار دیا ہے۔
Manoj Tiwari says Kharge unaware of democratic values: ’’ایمرجنسی‘‘ کی 50ویں برسی پر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان زبانی جنگ تیز، منوج تیواری نے کہا-جمہوری اقدار سے ناواقف ہیں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایمرجنسی کی پچاسویں سال گرہ پر سیاست کر کے عوام کی توجہ حقیقی مسائل سے ہٹانے اور اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
Shashi Tharoor vs Congress: ششی تھرور اور کانگریس لیڈران کے درمیان زبانی جنگ جاری، ششی تھرور نے کہا ’’پرندوں کو اڑنے کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں‘‘ تو کانگریس نے کی تنبیہ
واضح رہے کہ مودی حکومت کی تھرور کے ذریعے بار بار تعریف، خاص طور پر آپریشن سندور کے حوالے سے، کانگریس کو پسند نہیں آ رہی ہے۔
BJP imposed undeclared emergency: آج غیر اعلانیہ ایمرجنسی سے گزر رہا ہے ملک،پی ایم مودی کے سبب بحران کا شکار ہے ہندوستان:کھرگے
یاد رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ کوئی بھی ہندوستانی کبھی نہیں بھولے گا کہ ایمرجنسی کے دوران آئین کی روح کی خلاف ورزی کیسے ہوئی۔ انہوں نے آئینی اصولوں کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔
President Droupadi Murmu: پی ایم مودی، سی ایم یوگی سمیت ان قائدین نے صدر مرمو کو ان کی یوم پیدائش پر مبارکباد دی، پی ایم نے کہا- آپ آشا اور شکتی کی کرن
انڈین نیشنل کانگریس کی طرف سے ہم ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Deputy Speaker of Lok Sabha: کانگریس صدر ملکارجن گھڑکے نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط، لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکر کے جلد از جلد انتخاب کا کیا مطالبہ
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا عمل شروع کرنے کی درخواست کی۔
Congress on 11 Years of Modi Government: ’’گزشتہ 11 برسوں میں ملک کی جمہوریت، معیشت اور سماجی تانے بانے کو کیا گیا ہے تباہ‘‘، کانگریس نے مودی حکومت کو بنایا نشانہ
کانگریس نے کہا کہ مودی حکومت نے گزشتہ 11 سالوں میں ملک کی جمہوریت، معیشت اور سماجی تانے بانے کو گہرا دھچکا پہنچایا ہے۔
Mallikarjun Kharge targets PM Modi: ’’انتخابی مہم چھوڑیں اور ملک کے دشمنوں پر توجہ دیں‘‘، ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم مودی پر سادھا نشانہ
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم کے حالیہ عوامی بیانات اور سیاسی سرگرمیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے مشورہ دیا کہ مودی کو انتخابی مہم سے عارضی طور پر پیچھے ہٹ جانا چاہیے۔





