Maharashtra Assembly Election 2024: اے آئی ایم آئی ایم نے وارث پٹھان کو میدان میں اتارا، اس سیٹ سے لڑیں گے انتخاب
اتوار کو امیدواروں کے اعلان پر وارث پٹھان نے کہا تھا کہ میں پارٹی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں اور مجھے بہت خوشی ہے کہ امیدواروں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: رام داس اٹھاولے مہاراشٹر میں سیٹ کا کر رہے تھے مطالبہ، بی جے پی نے لیا یہ بڑا فیصلہ
مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 29 اکتوبر ہے۔ بی جے پی نے پیر (28 اکتوبر) کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 25 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی ۔
Maharashtra Election 2024: اجیت پوار سے ملاقات کے بعد نواب ملک کا بیان ، کہا ۔ ‘میں لڑوں گا الیکشن ، 29 اکتوبر کو سب کچھ ہوجائے گا واضح
نواب ملک اس وقت انوشکتی نگر سے رکن اسمبلی ہیں، جہاں سے اس بار این سی پی اجیت پوار کے خیمہ سے ان کی بیٹی ثنا ملک کو امیدوار بنایا ہے۔
Maharashtra Assembly Elections: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی دوسری فہرست جاری کی، 22 امیدواروں کے ناموں کا کیا اعلان
بی جے پی نے 20 اکتوبر کو اپنی پہلی فہرست جاری کی تھی جس میں نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس سمیت اہم لیڈروں کے نام شامل تھے۔
Maharashtra Election 2024: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات نہیں لڑے گی عام آدمی پارٹی ، اروند کیجریوال ایم وی اے امیدواروں کے لیے چلائیں گے مہم
اروند کیجریوال مہاراشٹر کے انتخابات میں ایم وی اے کے امیدواروں کے لیے مہم چلائیں گے۔ عام آدمی پارٹی مہاراشٹر میں الیکشن نہیں لڑے گی۔
Maharashtra Assembly elections 2024: شرد پوار خیمہ نے 45 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی، جانئے اجیت پوار کے خلاف کسے دیا ٹکٹ؟
شرد پوار نے بارامتی اسمبلی سیٹ پر اجیت پوار کے خلاف یوگیندر پوار کو میدان میں اتارا ہے۔ یوگیندر پوار شرد پوار کے پوتے اور اجیت پوار کے بھائی سری نواس پوار کے بیٹے ہیں۔
Maharashtra Elections 2024: اجیت پوار کی پارٹی این سی پی نے نواب ملک کی بیٹی کو دیا ٹکٹ، ایم وی اے کی بڑھے گی پریشانی؟
این سی پی کے بانی شرد پوار کے سابق قریبی ساتھی نواب ملک منی لانڈرنگ کیس میں ملزم ہیں اور فی الحال ضمانت پر باہر ہیں۔ اجیت پوار نے حال ہی میں ثنا ملک کو ترجمان مقرر کیا تھا۔ وہ انوشکتی نگر اسمبلی میں مسلسل سرگرم نظر آئیں۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ایم وی اے میں تنازعہ! نشستوں کی تقسیم کو لے کر ادھو ٹھاکرے خیمہ نے صاف کیا اپنا رُخ، کانگریس سے کیا یہ مطالبہ
شیوسینا اور یو بی ٹی کے سینئر لیڈروں نے مہاوکاس اگھاڑی میں سیٹ شیئرنگ تنازعہ پر بیان دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے رام ٹیک اور امراوتی لوک سبھا سیٹیں کانگریس کو دیں۔
Baba Siddique Murder Case: ‘ وہ ایک شیر تھے اور میں ان کی دھاڑ۔۔۔ باباصد یقی کے قتل پر فرزند ذیشان صدیقی کا ردعمل
ذیشان صدیقی اپنے والد کے قتل کا دکھ اور درد برداشت کرتے ہوئے اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر مسلسل ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وہ اپنے والد بابا صدیقی کے قاتل کو چیلنج کر رہے ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: مہاراشٹر انتخابات کے لیے پرکاش امبیڈکر کی پارٹی کی چوتھی فہرست جاری، 16 امیدواروں کا کیا اعلان
ونچیت بہوجن اگھاڑی نے علی بابا رشید تڑوی کو شہدہ اسمبلی سیٹ کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ان کا تعلق تڈوی برادری سے ہے۔





