SambhajiNagar Fire: مہاراشٹر کے سمبھا جی نگر میں آتشزدگی،ایک ہی خاندان کے سات افراد کی ہوئی موت
سمبھا جی نگر(سابقہ نام اورنگ آباد) میں منگل (2 اپریل) کی صبح ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں زبردست آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آگ اسلم ٹیلر نامی دکان میں لگی۔
Maharashtra Lok Sabha Elections: چھ نشستیں، مذاکرات کے تین دور، پھر بھی حل نہیں ہوا معاملہ، وزیراعلیٰ-نائب وزیراعلیٰ نے دیا بڑا اشارہ
وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ فڑنویس نے اشارہ دیا ہے کہ اب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی مداخلت کے بعد ہی اس کا حل تلاش کیا جائے گا۔
Eknath Shinde Shiv Sena Candidate List 2024: وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے امیدوراوں کی پہلی فہرست جاری کی، ان آٹھ سیٹوں پر اتارے امیدوار
وزیراعلی شندے کے بیٹے اور کلیان سیٹ سے موجودہ ایم پی شریکانت شندے کا نام اس فہرست میں نہیں ہے۔ ان کے نام کا اعلان اگلی فہرست میں کیا جا سکتا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ٹول ٹیکس کے متعلق مرکزی وزیر نتن گڈکری کا بڑا بیان، کہا- ہم ختم کرنے جارہے ہیں ٹول ٹیکس
مرکزی وزیر نے مزید دعویٰ کیا کہ اس نئے نظام (سیٹیلائٹ پر مبنی ٹول وصولی کے نظام) کے تحت وقت اور پیسے کی بچت ہوگی۔
Lok Sabha Election 2024: راج ٹھاکرے این ڈی اے میں ہوسکتے ہیں شامل ! دہلی کے لیے ہوئے روانہ، جانئے تفصیلات
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے پہلے ہی ایم این ایس کے این ڈی اے میں شامل ہونے کا اشارہ دیا تھا۔ ایک پریس کانفرنس میں ان سے راج ٹھاکرے کے مہاوتی میں شامل ہونے کے امکانات کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔
G N Saibaba: ڈی یو کے سابق پروفیسر جی این سائبابا بری، عمر قید کی سزا منسوخ
جی این سائبابا، ہیم مشرا، مہیش ترکی، وجے ترکی، نارائن سانگلیکر، پرشانت راہی اور پانڈو نروٹے (متوفی) کو بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے ماؤنواز لنک کیس میں بری کر دیا ہے۔
Maratha Reservation: اگر میں مر گیا تو مراٹھا مہاراشٹر کو لنکا کی طرح جلا دیں گے ،منوج جارنگے کی وارننگ
مراٹھا برادری کو دیگر پسماندہ طبقے (او بی سی) گروپ میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جارنگے مہاراشٹر کے جالنا ضلع میں اپنے آبائی گاؤں انتروالی سرتی میں غیر معینہ مدت کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
Baba Siddique Join NCP: بابا صدیقی اجیت پوار کی این سی پی میں ہوئے شامل ، کہا – ‘میں نے آپ سے کہا تھا کہ مجھے تنگ نہ کریں ورنہ…’
سینئر لیڈر بابا صدیق، جنہوں نے حال ہی میں کانگریس سے علیحدگی کا اعلان کیا، اجیت پوار کی پارٹی این سی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کو، انہوں نے ایک پروگرام میں سرکاری طور پر این سی پی میں شمولیت اختیار کی۔ اس پروگرام میں اجیت پوار اور پرفل پٹیل نے بھی شرکت …
آئی ٹی انجینئر نے گرل فرینڈ کو ہوٹل میں گولی مار کر قتل کردیا، قتل کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکی
پولیس افسر نے کہا، 'قتل کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے۔ اس سلسلے میں تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تفصیلی تحقیقات جاری ہے۔
Road Accident in Maharashtra: مہارشٹر کے احمد نگر میں ٹریکٹر اور بس میں تصادم، 6 افراد کی موقع پر ہی موت
پارنیر پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک کار کا ڈرائیور بھی اس دوران رک گیا تھا اور سامان اتارنے کے کام میں لوگوں کی مدد کررہاتھا۔