Bharat Express

Maharashtra News

این سی پی سربراہ اور نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے وزیر اعلی کے چہرے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو ایم ایل اے منتخب ہوگا وہی فیصلہ کرے گا کہ وزیراعلیٰ کون ہوگا؟

سنجے راوت مانکھرد شیواجی نگر سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ابو عاصم اعظمی کے لیے مہم چلا رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آنے کے بعد کس کس کو جیل کی ہوا کھانی ہے ،اس سے متعلق  ہم نے فہرست تیار کر لی ہے۔

این سی پی کے سربراہ اجیت پوار نے کہا کہ انہوں نے ایسی سیٹوں پر مسلم امیدوار دیئے ہیں جہاں سے ان کے جیت کے امکان ہیں، یہ ہارنے والے امیدوار نہیں ہیں۔

اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔ ان میں سے 1654 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار پائے۔ کل 9 ہزار 260 کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے۔ ان میں سے 983 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

بی جے پی لیڈر اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے جمعرات کو کہا کہ مہا یوتی حکومت ریاست میں دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔ کانگریس کے مزید لیڈران بی جے پی میں شامل ہوں گے۔

اتوار کو امیدواروں کے اعلان پر وارث پٹھان نے کہا تھا کہ میں پارٹی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں اور مجھے بہت خوشی ہے کہ امیدواروں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے۔

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 29 اکتوبر ہے۔ بی جے پی نے پیر (28 اکتوبر) کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 25 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی ۔

نواب ملک اس وقت انوشکتی نگر سے رکن اسمبلی ہیں، جہاں سے اس بار این سی پی اجیت پوار کے خیمہ  سے ان کی بیٹی ثنا ملک کو امیدوار بنایا ہے۔

بی جے پی نے 20 اکتوبر کو اپنی پہلی فہرست جاری کی تھی جس میں نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس سمیت اہم لیڈروں کے نام شامل تھے۔

اروند کیجریوال مہاراشٹر کے انتخابات میں ایم وی اے کے امیدواروں کے لیے مہم چلائیں گے۔ عام آدمی پارٹی مہاراشٹر میں الیکشن نہیں لڑے گی۔