Suresh Kalmadi Dies: سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈرسریش کلماڈی کا تقریباً 82 برس کی عمر میں انتقال
سریش کلماڈی پونے سے سابق رکنِ پارلیمنٹ رہ چکے تھے اور مرکزی حکومت میں ریلوے کی وزارت میں مملکتی وزیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے تھے۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور اسی طویل بیماری کے دوران ان کا انتقال ہوا۔
BMC Election 2026: بی ایم سی الیکشن سے پہلے شرد پوار کو بڑا جھٹکا، این سی پی کی سینئر خاتون لیڈر راکھی جادھو بی جے پی میں ہوئیں شامل
ذرائع کے مطابق راکھی جادھو کو بی جے پی گھاٹ کوپر سے ٹکٹ دے سکتی ہے۔ تاہم یہ بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جس وارڈ سے بھی انہیں ٹکٹ دیا گیا، وہاں بی جے پی کے مقامی کارکن بغاوت کر سکتے ہیں۔ اس طرح بی ایم سی انتخابات سے پہلے بی جے پی کے اس فیصلے سے پارٹی کے اندرونی اختلافات بھی سامنے آ سکتے ہیں۔
BMC Polls 2026: چندرپور میونسپل الیکشن میں ادھو ٹھاکرے اور پرکاش امبیڈکر کا اتحاد، کانگریس کو بڑا جھٹکا
سیاسی حلقوں میں اس اتحاد کے اعلان کے بعد سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور اس بار انتخابات میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔66 ارکان پر مشتمل میونسپلٹی میں دونوں جماعتیں 50-50 کے فارمولا کے تحت انتخابات لڑیں گی۔
Asia Largest GCC: مہاراشٹر میں بنے گا ایشیا کا سب سے بڑا جی سی سی، بروک فیلڈ کی ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
اس منصوبے میں ایک ارب امریکی ڈالر کی بھاری سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، جس سے ریاست میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔ اندازہ ہے کہ اس پروجیکٹ کے ذریعے پینتالیس ہزار سے زیادہ افراد کو ملازمت ملے گی، جو مہاراشٹر کی معیشت اور نوجوانوں کے مستقبل کے لیے نہایت اہم ثابت ہوگا۔
Anna Hazare announces indefinite fast from January 30 : انا ہزارے کا 30 جنوری سے بھوک ہڑتال کا اعلان، لوک آیکت ایکٹ کے نفاذ تک پیچھے نہیں ہٹوں گا، یہ میری آخری لڑائی ہوگی
انا ہزارے نے بتایا کہ انہوں نے سات بار دیویندرفڑنویس کو خط لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ان کا سوال ہے کہ اگر یہ قانون عوام کے مفاد کا ہے تو پھر اسے نافذ کرنے میں مسلسل تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟
Maharashtra Floods: مہاراشٹرکے سیلاب متاثرین کے لئے سدھی ونائک مندر ٹرسٹ نے کھولا خزانہ، 10 کروڑ روپئے عطیہ کا اعلان
مہاراشٹرمیں مسلسل بارش سے مراٹھ واڑہ کے کھیت کھلیان برباد ہوگئے ہیں۔ 70 لاکھ ایکڑزمین پانی میں ڈوبی، 36 لاکھ کسن متاثر ہوئے۔ اس درمیان سدھی ونائک مندرٹرسٹ نے چیف منسٹرریلیف فنڈ میں 10 کروڑروپئے عطیہ دیا۔
Maharashtra Woman Kills Husband: مہاراشٹر میں راجہ رگھوونشی جیسا واقعہ، شادی کے 3 ہفتے بعد رادھیکا نے اپنے شوہر کو کلہاڑی سے کردیا قتل
23 مئی کو ستارہ کی رہنے والی رادھیکا لوکھنڈے کی شادی سانگلی کے انل لوکھنڈے سے ہوئی۔ یہ انل لوکھنڈے کی دوسری شادی تھی، کیونکہ ان کی پہلی بیوی کینسر سے مر گئی تھی۔ شادی کے صرف تین ہفتوں کے اندر یہ رشتہ پرتشدد میں بدل گیا۔
Amit Shah in Maharashtra: وزیر داخلہ امت شاہ مہاراشٹر کے دورے پر، ناگپور اور ناندیڑ میں کئی اہم ترقیاتی منصوبوں کا کریں گےافتتاح
مہاراشٹر کے بعد امت شاہ یکم جون کو مغربی بنگال پہنچیں گے، جہاں وہ کولکتہ میں مرکزی حکومت کے ایک اہم پروگرام میں شرکت کریں گے۔
مہاراشٹر میں مرکزی وزیر کی بیٹی کے ساتھ چھیڑ خانی کے معاملے پر وزیر اعلی فڑنویس کا ردعمل،کہی یہ بات
مرکزی وزیر کی بیٹی سمیت کئی طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوششیں کی گئی ہیں۔ جس کے بعد مرکزی وزیر کے سیکورٹی گارڈ کی شکایت پر مکتائی نگر تھانے میں چار نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Deputy CM Eknath Shinde receives death threat: نائب وزیر اعلی کی گاڑی کو بم سے اڑا دوں گا، ایکناتھ شندے کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی
شیوسینا لیڈر ایکناتھ شندے کو اس وقت جان سے مارنے کی دھمکی ملی جب وہ دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے قومی دارالحکومت میں تھے۔





