Uddhav Thackeray News: منی پور کے تعلق سے آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر ادھو ٹھاکرے کا رد عمل، کہا، ‘کیا پی ایم مودی…’
ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی کوتنقید کا نشانہ بنیا، انہوں نے کہا کہ کیا پی ایم مودی آر ایس ایس کے سربراہ کے بیان کے بعد منی پور جائیں گے؟
Lok Sabha Election Result 2024: شرد پوار کا بڑا بیان، ‘ایودھیا کے لوگوں نے بی جے پی امیدوار کو شکست دے کر دکھایا ہے کہ مندر…’
این سی پی (ایس پی) کے سربراہ نے مزید کہا، "یو پی لوک سبھا انتخابات میں ایک اہم ریاست ہے کیونکہ وہاں کے لوگوں نے مختلف قسم کا فیصلہ دیا ہے۔ انہیں توقع تھی کہ رام مندر انتخابی ایجنڈا ہوگا اور حکمراں پارٹی کو ووٹ ملے گا
Uddhav Thackeray News: مرکزی وزیر کا بڑا دعوی، ‘ادھو ٹھاکرے کی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ ہمارے رابطہ میں ہیں ‘
پرتاپراؤ جادھو مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے خیمہ کی شیو سینا کا ایک اہم چہرہ ہیں۔ وہ ایکناتھ شندے کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں۔ جادھو ریاست کی بلدھانا لوک سبھا سیٹ سے ایم پی بنے ہیں۔
Bombay High Court News: ‘تو کیا ہمیں آخری رسومات کے لیے مریخ پرجانا چاہیے’، جانئے بامبے ہائی کورٹ نے یہ تبصرہ کیوں کیا؟
ایک کیس کی سماعت کے دوران، بامبے ہائی کورٹ نے کہا کہ ایک جنازے کے لیے ایک متوفی کا حق بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا دوسرے بنیادی حقوق کا۔
Lok Sabha Elections Result: ادھو ٹھاکر کی جیت میں مہاراشٹر کے مسلمانوں کا اہم رول،جانئے شیو سینا یو بی ٹی کیسے ہوئی مسلمانوں کے درمیان مقبول؟
کانگریس لیڈر نسیم خان کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران ادھو ٹھاکرے نے بھی عوام کے درمیان اپنے خیالات کا واضح اظہار کیا۔ جس طرح سے بی جے پی نے ان کی شبیہ اور ان کے ہندوتوا کے حوالے سے غلط بیانیہ قائم کرنے کا کام کیا۔
Cracks in NDA: نریندر مودی کی حلف برداری سے قبل این ڈی اے میں دراڑ ! مہاراشٹر کے اتحادی نے شکست کا ذمہ دار بی جے پی لیڈر کو ٹھہرایا
ووٹنگ پر منفی اثرات کے لیے بی جے پی کے وزیر پر الزام لگانے کی کوشش کرتے ہوئے اجیت پوار نے کہا کہ پاٹل کوان کے چچا کے خلاف بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔
Uddhav Thackeray News: این ڈی اے سے رابطے کی بحث کے درمیان ان لیڈروں نے ادھو ٹھاکرے سے کی ملاقات، سب کچھ ہوگیا واضح
ادھو ٹھاکرے نے اپنے ماتو شری بنگلے پر کانگریس کے سینئر لیڈروں سے ملاقات کی۔ اس میٹنگ کے دوران کانگریس کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ ورشا گائیکواڑ سمیت کئی بڑے لیڈران موجود تھے۔
Ajit Pawar News: لوک سبھا کے نتائج پر اراکین اسمبلی نے اجیت پوار سے کہی دل کی بات، شرد پوار کا کیا ذکر
دراصل، اجیت پوار جو سوچ رہے تھے وہ لوک سبھا انتخابی نتائج میں نہیں ہو سکا۔ ڈپٹی سی ایم کے عہدے پر فائز رہتے ہوئے وہ اپنی اہلیہ کو الیکشن نہیں جتوا سکے۔ انہوں نے بارامتی لوک سبھا سیٹ سے اپنی بیوی سنیترا پوار کو میدان میں اتارا۔
Lok Sabha Elections Result 2024: مہاراشٹر میں کانگریس کے لیے بڑی خوشخبری ، اس رکن پارلیمنٹ نے دیا حمایت
مہاراشٹر کی سانگلی لوک سبھا سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے والے وشال پاٹل کو 5 لاکھ 71 ہزار 666 ووٹ ملے۔ انہوں نے بی جے پی کے سنجے پاٹل کو 1 لاکھ 53 ووٹوں سے شکست دی۔
Maharashtra Lok Sabha Election Result: شرد پوار خیمہ کا بڑا دعوی، ‘مودی حکومت کا اگلے پانچ سالوں تک برقرار رہنا ناممکن ‘
مہاراشٹر میں بھی این ڈی اے کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ گرینڈ الائنس میں شامل تین پارٹیوں - بی جے پی، شندے دھڑے کی شیو سینا اور اجیت پوار کی این سی پی کو کل 17 سیٹیں ملی ہیں۔