Afzal Ansari got a big relief from the Supreme Court: افضال انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، عدالت نے گینگسٹر معاملے میں ہوئی 4 سال کی سزا پر لگائی روک
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران سابق رکن پارلیمنٹ کی طرف سے پیش وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا تھا کہ عدالت کے معاملے کے ہر پہلو کو دیکھنا چاہئے۔ کیونکہ اگران کی سزا پر روک نہیں لگائی گئی تو ان کا غازی پورپارلیمانی حلقہ لوک سبھا میں بغیرنمائندے کا ہوجائے گا۔
Parliament Security Breach: نئی پارلیمنٹ کی سیکورٹی کو تار تار کرنے والے ملزمین کے خلاف UAPA کے تحت مقدمہ درج
ایک ہی تاریخ لیکن نئی پارلیمنٹ۔ لوک سبھا کے ایوان کے اندر، دو آدمی اچانک تماشائیوں کی گیلری سے نیچے چھلانگ لگاتے ہیں اور اپنے جوتوں سے پمپ نکال کر دھواں چھوڑتے ہیں۔ اس کے بعد پورے ایوان میں دھواں پھیل جاتا ہے اور افراتفری مچ جاتی ہے۔
Lok Sabha Security Breach: ساگر، منورنجن، نیلم اور…’، پارلیمنٹ کی سلامتی کو پامال کرنے والے چار لوگ کون ہیں؟
منورنجن کا تعلق کرناٹک سے ہے اور وہ پیشے سے آٹو ڈرائیور ہے۔ جبکہ ساگر شرما اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کا رہنے والا ہے۔
Parliament Security Breach: دھواں زہریلا نہیں تھا! اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ میں سیکورٹی چوک سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ دی
لوک سبھا کی کارروائی کے دوران دو افراد سامعین گیلری سے ایوان کے اندر داخل ہوئے اور اسپرے سے دھواں پھیلا دیا۔ جس کے بعد کارروائی اچانک دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔ دونوں کیس میں پکڑے گئے۔ ان کے نام ساگر اور منورنجن ہیں۔
Lok Sabha: “ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا کہ…”، ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے شخص پر کیا ردعمل کا اظہار
دوسری جانب بی جے پی رکن پارلیمنٹ ستیہ پال سنگھ نے کہا کہ یہ شخص صفر کے وقت اچانک ایوان میں کود گیا۔ جب ہم اسے پکڑنے گئے تو اس نے گیس کا چھڑکاؤ شروع کر دیا۔
Lok Sabha: لوک سبھا کی سیکورٹی میں بڑی کوتاہی، سامعین گیلری سے دو افراد نے لگائی چھلانگ
اس واقعے کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے، جس میں ایک شخص ہاتھ میں کچھ لے کر لوک سبھا کے اندر میز پر کودتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کی آج 22ویں برسی ہے۔
Mahua Moitra Profile کروڑوں کی نوکری ٹھکرانے والی لیڈر کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی، جانئے کون ہیں ٹی ایم سی مہوا موئترا؟
Mahua Moitra profile: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی رشوت سے متعلق سوال پوچھنے کے معاملے میں لوک سبھا رکنیت منسوخ کردی گئی ہے۔ آئیے ان کے بارے میں بتاتے ہیں۔
Cash For Query Case: اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ آج لوک سبھا میں پیش کی جائے گی، مہوا کی قسمت کے فیصلے کی گھڑی کس سمت رکے گی؟
Mahua Moitra: ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی مہوا موئترا کے خلاف ‘کیش فار کیری’ معاملے کی رپورٹ تیار کی گئی ہے۔ لوک سبھا کی اخلاقیات کمیٹی نے جاری سرمائی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں پیش کی جانے والی اس رپورٹ کو درج کیا ہے۔ مہوا کے خلاف یہ رپورٹ 8 دسمبر یعنی …
Lok Sabha passes amended J&K Reservation bills: جموں کشمیر سے متعلق دو اہم بل لوک سبھا سے منظور،امت شاہ کا بڑا بیان
امت شاہ نے کہاکہ پسماندہ طبقات کمیشن کو 70 سال تک آئینی تسلیم نہیں کیا گیا، نریندر مودی حکومت نے پسماندہ طبقات کمیشن کو آئینی تسلیم کیا۔ اتنا ہی نہیں مودی کی حکومت نے معاشی طور پر پسماندہ طلبہ کو 10 فیصد ریزرویشن بھی دیا۔انہوں نے کہا، “کاکا کالیلکر کی رپورٹ کو روکا گیا تھا۔
Amit Shah introduces J&K Reservation and Reorganisation Amendment Bill in Lok Sabha: لوک سبھا میں جموں و کشمیر ریزرویشن اور تشکیل نو ترمیمی بل کیا گیا پیش، جانئے بل کے فوائد
بل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یونین ٹیریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بے گھر افراد کی نمائندگی کرنے والے ایک رکن کو اسمبلی میں نامزد کر سکتے ہیں۔





