Parliament:کانگریس نے چینی دراندازی معاملے پر لوک سبھا میں التوا اور راجیہ سبھا میں معطلی کا نوٹس دیا
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی(Rahul Ghandhi) نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سو رہی ہے اور چین مسلسل جنگ کی تیاری کر رہا ہے
Lok Sabha:کانگریس نے سرحدی تنازعہ پر لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن التوا کا نوٹس دیا
اروناچل پردیش کے توانگ میں 9 دسمبر 2022 کو دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں دونوں ممالک کے کچھ فوجی زخمی ہوئے ہیں تاہم زخمی ہونے والے چینی فوجیوں کی تعداد زیادہ ہے
Uproar in Parliament: توانگ معاملے پر آج پھر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، بحث کا مطالبہ
دسمبر سے پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس کا آج 7 واں کام کا دن ہے۔ چین کے ساتھ محاذ آرائی کے معاملے پر دونوں ایوانوں میں ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامہ جاری ہے۔ کانگریس ایم پی منیش تیواری سمیت کئی لیڈروں نے اس معاملے پر لوک سبھا میں تحریک التواء کا نوٹس دیا ہے