Bharat Express DD Free Dish

Lok Sabha

رکن پارلیمنٹ مہوا موئترانے صنعتکار گوتم اڈانی کا نام لیے بغیر بالواسطہ طور پر ان پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اب جب ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی طرف بڑھ رہا ہے

پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے بارے میں راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ ہم نے رول 267 کے تحت جو نوٹس دیا ہے اس پر پہلے بحث ہونی چاہئے

ڈاکٹر مہیش شرما نے بھی ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ریرا) پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسے حکومت نے فلیٹ خریداروں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے تشکیل دی ہے

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی(Rahul Ghandhi) نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سو رہی ہے اور چین مسلسل جنگ کی تیاری کر رہا ہے

اروناچل پردیش کے توانگ میں 9 دسمبر 2022 کو دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں دونوں ممالک کے کچھ فوجی زخمی ہوئے ہیں تاہم زخمی ہونے والے چینی فوجیوں کی تعداد زیادہ ہے

دسمبر سے پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس کا آج 7 واں کام کا دن ہے۔ چین کے ساتھ محاذ آرائی کے معاملے پر دونوں ایوانوں میں ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامہ جاری ہے۔ کانگریس ایم پی منیش تیواری سمیت کئی لیڈروں نے اس معاملے پر لوک سبھا میں تحریک التواء کا نوٹس دیا ہے