Kunal Kamra controversy: پولیس نے کنال کامرا کے متنازعہ شو میں شرکت کرنے والوں کو بھی بھیجا نوٹس
ممبئی پولیس نے مزاحیہ اداکار کنال کامرا کے اس اسٹینڈ اپ کامیڈی شو میں شرکت کرنے والوں کو بھی نوٹس بھیجے ہیں.
Three more FIRs against Kunal Kamra: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ شندے پر تبصرے کے معاملے میں کنال کامرا کی مشکلیں بڑھیںِ، درج ہوئیں تین اور ایف آئی آرز
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے بارے میں طنزیہ تبصرہ کرنے پر مہاراشٹر میں اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا کے خلاف مزید تین مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
Asaduddin Owaisi On Kunal Kamra: کنال کامرا کے تذکرے پر اسدالدین اویسی نے سی ایم یوگی فڑنویس پر کیا طنز، کہا- ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں، وقت کے یزیدیوں اور فرعون کے سامنے نہیں
کنال کامرا کو دھمکیاں دینے والوں کے گھر نہیں گرائے جا رہے ہیں۔توڑ پھوڑ کرنے والوں کو ضمانت مل گئی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایسا لگتا ہے جیسے پولیس ان کے ساتھ ہے۔
Kunal Kamra: مدراس ہائی کورٹ نے کنال کامرا کو عبوری ضمانت دی، اگلی سماعت 7 اپریل کو
کامرا حال ہی میں اپنے ایک شو کے دوران مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر لطیفے سنانے اور انھیں مبینہ طور پر ’’غدار‘‘ کہنے کے سبب تنازعات کی زد میں ہے۔
Notice to Kunal Kamra but silence on Rahul Solapurkar: کنال کامرا کو نوٹس تو راہل سولاپورکر پر خاموشی کیوں؟ ادھو ٹھاکرے کا حکومت سے سوال
سولاپورکر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں کہا تھا کہ 17ویں صدی کے مراٹھا جنگجو شیواجی مہاراج مغل بادشاہ اورنگ زیب کے افسران کو رشوت دے کر آگرہ کے قلعہ سے بھاگے تھے جس پر خوب تنازعہ ہوا تھا۔
Kunal kamra Controversy: کنال کامرا کو نہیں ملی مہلت، ممبئی پولیس نے نیا سمن کیا جاری، تفتیش کیلئے حاضر ہونے کی دی ہدایت
کھار پولیس نے منگل کے روز ہی کامرا کو سمن بھیجا تھا۔ گھر پر نہ ملنے پر انہیں واٹس ایپ پر سمن بھیجا گیا۔ انہیں صبح 11 بجے تفتیشی افسر کے سامنے پیش ہونے کو کہا گیا۔ کھار پولیس کی ایک ٹیم بھی ان کے گھر گئی اور اس کے والدین کو بھی سمن کی کاپی سونپی تھی۔
Supreme Court mocks Maharashtra politics: کنال کامرا کے طنز پر جاری ہنگامے کے بیچ مہاراشٹر کی سیاست پرسپریم کورٹ کا بڑا طنز،کہا-آیا رام-گیارام میں مہاراشٹر سب سے آگے
یاد رہے کہ مہاراشٹر میں حالیہ برسوں میں کئی انحرافات ہوئے اور یہ کچھ یوں ہوا کہ حکومت گرنے کے ساتھ ہی پارٹیاں خود دو حصوں میں بٹ گئیں۔ مئی 2022 میں شیوسینا کو تقسیم کا سامنا کرنا پڑا۔
FIR againsts Comedian Kunal Kamra: کنال کامرا کے خلاف ایف آئی آر درج، لٹکنے لگی گرفتاری کی تلوار، پولیس سے وکیل نے کیا یہ بڑا مطالبہ
مہاراشٹرکے نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے پرمتنازعہ بیان دینے کے بعد سے کامیڈین کنال کامراکی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔ اب ان کے خلاف اس معاملے میں ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔ اس معاملے میں کنال کامرا کے وکیل نے پولیس سے رابطہ کیا ہے اور 7 دنوں کا وقت مانگا ہے۔
Comedian Kunal Kamra hits back through social media post: ’من میں ناتھورام، حرکتیں آسارام، ہم ہوں گے کنگال ایک دن‘، سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ کامیڈین کنال کامرا نے کیا جوابی حملہ
کنال کامرا نے کہا ’’میں معافی نہیں مانگوں گا۔ میں نے جو کہا وہ بالکل وہی ہے جو اجیت پوار (پہلے نائب وزیر اعلیٰ) نے ایکناتھ شندے (دوسرے نائب وزیر اعلیٰ) کے بارے میں کہا تھا۔ میں اس بھیڑ سے نہیں ڈرتا۔‘‘
Kunal Kamra Controversy: پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوئے اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا ، مانگا ایک ہفتے کا وقت، بتائی یہ وجہ
اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے لکھا کہ کسی کامیڈین کے الفاظ کی وجہ سے کسی مقام پر حملہ کرنا اتنا ہی احمقانہ ہے جتنا کہ ٹماٹر لے جا رہے ایک ٹرک کو اس لیے پلٹ دینا، کیونکہ پیش کیا گیا بٹر چکن آپ کو پسند نہیں آیا۔