Supreme Court mocks Maharashtra politics: کنال کامرا کے طنز پر جاری ہنگامے کے بیچ مہاراشٹر کی سیاست پرسپریم کورٹ کا بڑا طنز،کہا-آیا رام-گیارام میں مہاراشٹر سب سے آگے
یاد رہے کہ مہاراشٹر میں حالیہ برسوں میں کئی انحرافات ہوئے اور یہ کچھ یوں ہوا کہ حکومت گرنے کے ساتھ ہی پارٹیاں خود دو حصوں میں بٹ گئیں۔ مئی 2022 میں شیوسینا کو تقسیم کا سامنا کرنا پڑا۔
FIR againsts Comedian Kunal Kamra: کنال کامرا کے خلاف ایف آئی آر درج، لٹکنے لگی گرفتاری کی تلوار، پولیس سے وکیل نے کیا یہ بڑا مطالبہ
مہاراشٹرکے نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے پرمتنازعہ بیان دینے کے بعد سے کامیڈین کنال کامراکی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔ اب ان کے خلاف اس معاملے میں ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔ اس معاملے میں کنال کامرا کے وکیل نے پولیس سے رابطہ کیا ہے اور 7 دنوں کا وقت مانگا ہے۔
Comedian Kunal Kamra hits back through social media post: ’من میں ناتھورام، حرکتیں آسارام، ہم ہوں گے کنگال ایک دن‘، سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ کامیڈین کنال کامرا نے کیا جوابی حملہ
کنال کامرا نے کہا ’’میں معافی نہیں مانگوں گا۔ میں نے جو کہا وہ بالکل وہی ہے جو اجیت پوار (پہلے نائب وزیر اعلیٰ) نے ایکناتھ شندے (دوسرے نائب وزیر اعلیٰ) کے بارے میں کہا تھا۔ میں اس بھیڑ سے نہیں ڈرتا۔‘‘
Kunal Kamra Controversy: پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوئے اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا ، مانگا ایک ہفتے کا وقت، بتائی یہ وجہ
اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے لکھا کہ کسی کامیڈین کے الفاظ کی وجہ سے کسی مقام پر حملہ کرنا اتنا ہی احمقانہ ہے جتنا کہ ٹماٹر لے جا رہے ایک ٹرک کو اس لیے پلٹ دینا، کیونکہ پیش کیا گیا بٹر چکن آپ کو پسند نہیں آیا۔
Kunal Kamra Controversy: کنال کامرا کا معافی مانگنے سے انکار، اسٹوڈیو میں توڑ پھوڑ کے بعد کامیڈین نے کہا- جو میں نے کیا، وہ قانون کے خلاف نہیں
کامیڈین کنال کامرا نے شیوسینا لیڈرایکناتھ شندے کا مذاق بنانے سے متعلق تنازع پرایک طویل پوسٹ لکھ کراپنے خیالات کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے توڑ پھوڑ کرنے والے ہجوم کے لئے اوردھمکیاں دینے والوں کے لئے ایک پیغام دیا ہے۔
Kunal Kamra On Shinde: جس اسٹوڈیو میں کنال کامرا اور انڈیا گاٹ لیٹنٹ شو شوٹ ہوا تھا، اس پر چلے گا بلڈوزر؟
بی ایم سی کی ٹیم اس اسٹوڈیوکوتوڑنے پہنچی ہے، جس میں کنال کامرا نے شوکیا تھا۔ انہوں نے اپنے شومیں مہاراشٹرمیں نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے پرطنز کیا ہے۔
Kunal Kamra should apologize’, CM Fadnavis: ایسی کامیڈی برداشت نہیں کرسکتے،کنال کامرا معافی مانگے:سی ایم دیویندر فڑنویس
سی ایم نے کہا کہ کامیڈی کرنا حق ہے، لیکن اگر نائب وزیر اعلی ایکناتھ شندے کو بدنام کرنے کے لیے جان بوجھ کر ایسا کیا جا رہا ہے تو یہ درست نہیں ہے۔ کنال کامرا نے وہی سرخ آئینی کتاب پوسٹ کی ہے جسے راہل گاندھی نے دکھایا تھا۔
Kunal Kamra Controversy: کنال کامرا کی کامیڈی سے مہاراشٹر میں نیا سیاسی طوفان،شندے کے حامیوں نے اسٹوڈیو میں کی توڑ پھوڑ،کامیڈین کے خلاف ایف آئی آر
اس واقعے کے بعد شیوسینا (یو بی ٹی) کی رہنما پرینکا چترویدی نے بھی ردعمل دیا۔ انہوں نے "ایکس" پر پوسٹ لکھا، "پیارے کنال، مضبوط رہو۔ جس شخص اور گروہ کو تم نے بے نقاب کیا ہے، وہ تمہارے پیچھے پڑیں گے، اور ان کے بکاؤ لوگ بھی۔
Supreme Court On Fact Check Unit: سپریم کورٹ نے فیکٹ چیک یونٹ سے متعلق مرکز کے نوٹیفکیشن پر روک لگا دی
مرکزی حکومت کے نئے آئی ٹی قوانین کو چیلنج کرنے والی اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا اور ایڈیٹرز گلڈ کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عرضی میں مرکزی حکومت کے ذریعہ منظور کردہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ترمیمی قواعد 2023 کے تحت فیکٹ چیک یونٹ بنانے کے مرکزی حکومت کے نوٹیفکیشن پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Kunal Kamra Moves Supreme Court for Interim Stay: کنال کامرا نے آئی ٹی ترمیمی قواعد کے تحت فیکٹ چیکنگ یونٹ پر عبوری روک لگانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا
شناخت ہونے کے بعد، FCU سوشل میڈیا کے بیچوانوں کو مطلع کرتا ہے، جن کے پاس پھر یہ انتخاب ہوتا ہے کہ وہ جھنڈے والے مواد کو ہٹا دیں یا ڈس کلیمر شامل کریں۔ مؤخر الذکر کا انتخاب کرنے سے ثالث کی قانونی استثنیٰ ختم ہو جاتی ہے، جس سے انہیں ممکنہ قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔





