Lok Sabha Speaker: لوک سبھا اسپیکر کے عہدے کو لے کر ٹی ڈی پی نے رکھی ایسی شرط، بی جے پی کی کشیدگی بڑھی، اب کیا کریں گے نتیش کمار؟
جنتا دل (یونائیٹڈ) کے رہنما کے سی تیاگی نے ہفتہ کو کہا کہ جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی این ڈی اے میں حلیف ہیں اور وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار کی حمایت کریں گے۔
کبھی بھی گرسکتی ہے این ڈی اے حکومت… کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے بی جے پی کودی وارننگ
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے این ڈی اے حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے مودی کی اقلیت والی حکومت کو منتخب کیا ہے اور یہ الائنس کی حکومت کبھی بھی گرسکتی ہے، جس کے بعد جنتا دل یونائیٹیڈ کے لیڈرکے سی تیاگی نے ملیکا ارجن کھڑگے کی بیان کی مذمت کرتے ہوئے بدامنی کا ماحول بنانے کی کوشش کا الزام لگایا۔
Rupauli by-election 2024: جے ڈی یو نے روپولی ضمنی انتخاب میں کلادھر پرساد منڈل کو بنایا اپنا امیدوار، اس سیٹ پر 10 جولائی کو ہونی ہے ووٹنگ
روپولی ایم ایل اے بیما بھارتی نے آر جے ڈی کے ٹکٹ پر پورنیہ سے لوک سبھا الیکشن لڑا تھا۔ حالانکہ، انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ انتخابات سے کچھ ہی دن پہلے وہ جے ڈی یو چھوڑ کر آر جے ڈی میں شامل ہوگئی تھیں۔
Bihar News: بہار کے محکمہ تعلیم کے ایڈیشنل چیف سکریٹری کے عہدے سے کے کے پاٹھک کو ہٹایا گیا، نتیش حکومت کا بڑا فیصلہ
کے کے پاٹھک ایک سخت افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ نہ صرف تنازعات میں گھرے رہے ہیں بلکہ محکمہ تعلیم میں تبدیلیاں لانے کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔
Zama Khan on Opposition: ’’اپوزیشن کا کام سوال اٹھانا ہے…، این ڈی اے حکومت باہمی ہم آہنگی پر بنی ہے…‘‘، ’بیساکھی کے سہارے چلے گی سرکار‘ والے بیان پر جے ڈی یو وزیر زماں خان کا جواب
مرکز میں اقلیتی محکمہ کا وزیر نہ بنائے جانے پر زماں خان نے کہا کہ ابھی بہت ساری چیزیں ہونی باقی ہیں۔ وزارت میں توسیع ہوئی تو اس بات کو ضرور مدنظر رکھا جائے گا، ابھی بہت توسیع باقی ہے۔
NDA Government Formation: کیا ہیں سی سی ایس سے متعلق وزارتیں؟ جسے لینا چاہتے تھےنتیش نائیڈو … لیکن بی جے پی نے کیا انکار
کیبنٹ کمیٹی برائے سیکورٹی (کمیٹی آن سیکورٹی آف دی مرکزی کابینہ) ملک کا اعلیٰ ترین ادارہ ہے جو سیکورٹی کے معاملات پر فیصلے لیتا ہے۔
Narendra Modi Oath Ceremony: پون کلیان، سندھیا، مانجھی… بجنے لگے ایم پیز کے فون، ان لیڈروں کو وزیر بننے کے آئے فون
امت شاہ اور راج ناتھ سنگھ کے علاوہ، بی جے پی صدر جے پی نڈا نے ٹی ڈی پی چیف چندرابابو نائیڈو، جے ڈی یو سربراہ نتیش کمار اور شیوسینا کے ایکناتھ شندے جیسے لیڈروں کے ساتھ وزراء کی کونسل میں حصہ لینے کی بات کی ہے۔
CWC Meeting In Delhi: ’’نتیش کمار کو پی ایم بنانا چاہتا تھا انڈیا الائنس…‘‘، جے ڈی یو کا بڑا دعوی، کانگریس کا آیا یہ ردعمل
انڈیا بلاک نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مضبوط کارکردگی کے ساتھ ایگزٹ پول کی پیشین گوئیوں کو غلط ثابت کیا اور 543 میں سے 234 سیٹیں جیت لیں۔
Lok Sabha Election Result 2024: ’کنوینر عہدے پرمانے نہیں، اب نتیش کمار کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں’، انڈیا الائنس پر جے ڈی یو نے اٹھایا سوال
لوک سبھا الیکشن 2024 میں انڈیا الائنس نے 234 سیٹیں حاصل کی ہیں۔ بی جے پی نے 240 اور این ڈی اے نے 293، جس میں نتیش کمار کی پارٹی جنتا دل یونائیٹیڈ نے 12 اور ٹی ڈی پی نے 16 سیٹیں حاصل کی ہیں۔ فی الحال حکومت بنانے کے لئے انڈیا الائنس نتیش کمار کی طرف دیکھ رہا ہے۔
Bihar Politics: بی جے پی کے سامنے جھکنے کے بجائے ملک اور بہار کے مفاد میں فیصلے کریں وزیر اعلی: نتیش کمار پر آر جے ڈی کا بڑا حملہ
سی ایم نتیش کمار کے وزیر اعظم نریندر مودی کے پاؤں چھونے کے سوال پر مرتیونجے تیواری نے کہا کہ یہ نتیش کمار کو زیب نہیں دیتا۔ نتیش کمار سینئر لیڈر ہیں اور انہیں بہار کی عزت کم نہیں کرنی چاہئے۔