Former MLA Mujahid Alam resigns from JDU: سابق رکن اسمبلی مجاہد عالم نے جے ڈی یو سے دیا استعفیٰ، وقف قانون پر کم نہیں ہو رہی ہے نتیش کمار کی پریشانی
ماسٹرمجاہد عالم نے پارٹی چھوڑنے کے بعد کشن گنج واقع اپنے جے ڈی یو دفتر سے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے پوسٹر اور بینرہٹا دیئے۔ دفترمیں اب صرف مجاہد عالم کے ہی پوسٹر بینرلگے ہوئے ہیں۔ وہ موجودہ وقت میں کشن گنج جے ڈی یو کے ضلع صدر تھے اور 2024 لوک سبھا الیکشن 2024 میں پارٹی کے امیدوار بھی رہے تھے۔
Bihar Politics: ’’بہار اسمبلی انتخابات میں پاپا ہی وزیر اعلیٰ کا چہرہ ہوں گے‘‘، نتیش کمار کے بیٹے نے دیا بیان
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کے سیاست میں آنے کو لے کر گزشتہ کئی مہینوں سے گرما گرم بحث جاری ہے۔ نشانت کمار نے ابھی تک اس پر اپنے کارڈ نہیں کھولے ہیں۔
Waqf Amendment Act 2025: وقف ترمیمی قانون کے خلاف بی جے پی کو اتحادی پارٹیوں کی مخالفت کا سامنا، این ڈی اے کے لیڈران بھی پہنچ گئے سپریم کورٹ، جانئے پوری تفصیل
جے ڈی یو لیڈر پرویز صدیقی نے بھی عرضی داخل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرکوئی درج فہرست ذات کا شخص اسلام قبول کرلیتا ہے، تواسے اپنی جائیداد کو وقف کرنے سے روکنا غلط ہے۔
Ashwini Choubey demanded to make Nitish Kumar Deputy PM : وزیراعلیٰ نتیش کمار سے متعلق ایسا کیا بولے اشونی چوبے؟ بہار کی سیاست میں شروع ہوئی نئی بحث، جانئے پورا معاملہ
بکسرسے بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ اورسابق مرکزی وزیراشونی چوبے کے تازہ بیان نے بہارکی سیاست میں نئی بحث چھیڑدی ہے۔
JDU Muslims Leaders on Waqf Amendment Bill: ڈیمیج کنٹرول کرنے آئے جے ڈی یو کے مسلم لیڈران پریس کانفرنس چھوڑکربھاگے، بہار میں وقف بل سے متعلق جاری ہے ہنگامہ آرائی
وقف ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد جے ڈی یو میں اندرونی اختلاف ابھرکر سامنے آئے ہیں۔ حالانکہ جے ڈی یو کے مسلم لیڈران کی پریس کانفرنس کرکے بل کا بچاؤ کیا اور دعویٰ کیا کہ پارٹی کے مشوروں کو منظورکیا گیا ہے، مگرپریس کانفرنس اچانک ختم ہونے سے ہنگامہ مچ گیا۔
نتیش کمارکو وقف بل کی حمایت کرنا پڑ رہا ہے بھاری، 5 لیڈران کے بعد 20 سے زیادہ مسلم عہدیداران کا اجتماعی استعفیٰ
جے ڈی یو کے کئی لیڈران پہلے ہی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرچکے ہیں۔ اب کارکنان اورعہدیداربھی پارٹی چھوڑرہے ہیں۔ اس کا نقصان نتیش کمارکوآئندہ بہاراسمبلی الیکشن میں ہوسکتا ہے۔
Resignation continues in JDU: نتیش کمار کو جھٹکے پر جھٹکا،اب تک 6 لیڈران نے پارٹی سے دیا استعفیٰ، غلام رسول بلیاوی بھی قطار میں،لے سکتے ہیں فیصلہ
اب تک محمد تبریز صدیقی علی گڑھ سمیت چھ لیڈر پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔مانا یہ بھی جارہا ہے کہ پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری غلام رسول بلیاوی بھی پارٹی چھوڑ سکتے ہیں چونکہ انہوں نے بغاوت کا سر بلند کردیا ہے۔
JDU Senior Leader Qasim Ansari Resigns: وقف ترمیمی بل کے درمیان نتیش کمار کو بڑا جھٹکا، سینئرلیڈرقاسم انصاری نے دیا استعفیٰ
لوک سبھا سے پاس ہونے کے بعد راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل کو پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نتیش کمارنے بھی اس بل کی حمایت کی ہے۔ جے ڈی یو کے اس موقف کی مخالفت میں سینئرلیڈرقاسم انصاری نے استعفیٰ دے دیا۔
نتیش کماراورچندرا بابو نائیڈو نے کیوں کی وقف بل کی حمایت؟ اے آئی ایم آئی ایم لیڈر امتیاز جلیل نے کیا یہ بڑا دعویٰ
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈرامتیازجلیل نے لوک سبھا میں منظور وقف ترمیمی بل کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی کے خوف سے چندرابابو نائیڈو اورنتیش کمار نے بل کی حمایت کی۔
Waqf Amendment Bill 2024: وقف بل سے متعلق آرجے ڈی کا بڑا دعویٰ- نتیش کمارکی پارٹی جے ڈی یو میں ہوگی ٹوٹ، وزیراعظم مودی سے متعلق بھی کہی یہ بڑی بات
آرجے ڈی کے سینئرلیڈر عبدالباری صدیقی نے کہا کہ مجھے بہت حیرانی ہے کہ نتیش کمار کیسے وقف بل کی حمایت کر رہے ہیں؟ اقتدار کے لئے لوگ نتیش کمار کے ساتھ ہیں۔ جلد بھگدڑ مچے گی۔





