N.D.A. Vs I.N.D.I.A: ‘نتیش کمار کے جانے کے بعد انڈیااتحاد نہیں بچا… جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے کہا –الوداع انڈیا اتحاد
کے سی تیاگی کا کہنا ہے کہ یہ کانگریس پارٹی کی وجہ سے ممتا بنرجی الگ ہی دھن لگا رہی ہیں، پنجاب میں بھگونت مان نے تمام سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ پرکاش امبیڈکر نے بھی ان کے اتحاد کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Bihar Politics: نتیش کمار، کچھ تو وجہ ہو گی… یوں ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا
ایک طرف، بہار میں جو کچھ بھی ہوا اس کے پیچھے 'انڈیا' اتحاد میں سمجھوتہ کی کمی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے 'انڈیا' اتحاد کے کچھ لیڈروں میں ایک طرح کا 'خوف' ہے۔
Bihar Politics: نتیش کمار کی واپسی سے این ڈی اے نہیں جے ڈی یو کو ہوگا زیادہ فائدہ، اعدادوشمار کے مطابق یہاں سمجھیں
بہارمیں گزشتہ 5-4 دنوں سے چل رہے سیاسی بھونچال پرآخرکار لگام لگ گئی ہے۔ نتیش کمار نے اتوار کو وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ دے کراین ڈی اے کے ساتھ الائنس کرلیا ہے۔
Jairam Ramesh Slams Nitish Kumar: ‘حلف کے بعد مفلر لینے راج بھون پہنچے وزیر اعلی نتیش، گورنر ہوئے حیران ، بولے 15 منٹ بھی نہیں گزرے’، جے رام رمیش کا طنز
جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں کہا، ''حلف لینے کے بعد نتیش کمار اپنا مفلر راج بھون میں بھول گئے۔ جب وہ اپنا مفلر لینے راج بھون گئے تو گورنر حیران رہ گئے کہ اس بار 15 منٹ بھی نہیں گزرے۔
Bihar Political Crisis: “انڈیا الائنس خاندان بچاؤ ، عظیم اتحاد جائیداد کی حفاظت کرو”، جے پی نڈا نے این ڈی اے حکومت بننے کے بعد مخالفین پر کیا حملہ
بہار میں اقتدار کی تبدیلی ہوئی ہے۔ ایک بار پھر نتیش کمار نے آر جے ڈی چھوڑ کر این ڈی اے کے ساتھ مل کر حکومت بنائی ہے۔
Bihar Political Crisis: وزیر اعلی نتیش کمار کے خیمہ بدلنے پر اکھلیش یادو ہوئے برہم، جانئے ایس پی سربراہ نے کیا کہا؟
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا - "یہ بی جے پی کی لوک سبھا الیکشن ہارنے کی مایوسی کا نتیجہ ہے... جس نے سازش کر کے مستقبل کے وزیر اعظم کو وزیر اعلیٰ کے عہدے تک محدود کر دیا۔
Asaduddin Owaisi On tejashwi: نتیش کمار کے استعفیٰ پر اسدالدین اویسی نے تیجسوی سےکیا سوال – اب کیسا لگ رہا ہے؟
اویسی نے مزید دعویٰ کیا کہ نتیش کمار جب تک زندہ ہیں وزیر اعلیٰ بننے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نتیش کو لگتا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں انہیں وزیر اعلیٰ رہنا چاہئے۔
Shashi Tharoor on Nitish Kumar: ششی تھرور نے ایک بار پھر نتیش کو ‘مکار اور غیر اصولی لیڈر’ قرار دیا
تھرور سوشل میڈیا پر مشکل انگریزی الفاظ شیئر کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس سے پہلے اس نے 'Snollygoster'کی اصطلاح استعمال کی ہے۔ 2017 میں، انہوں نے یہ الفاظ نتیش کے رخ بدلنے اور بی جے پی میں شامل ہونے کے تناظر میں ٹویٹ کیے تھے۔
Nitish Kumar sworn in as Bihar Chief Minister: نتیش کمار نے نویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلی کا حلف لیا
بہار میں جاری سیاسی گہما گہمی کے بعد جے ڈی یو کے صدر نتیش کمار ایک دفعہ پھر سے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا ہے
Bihar Political Crisis: نتیش کے خیمہ بدلنے پر اسد الدین اوسی کا بیان، کہا آر ایس ایس اور مودی چلائیں گے حکومت
اسد الدین اویسی نے اس سیاسی تنازعہ پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ نتیش کمار کے گرینڈ الائنس سے علیحدگی پر انہوں نے کہا کہ اب بہار میں نتیش کمار ہی نام کے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ حکومت آر ایس ایس کے لوگ اور پی ایم مودی چلائیں گے