Engineer Rashid to support Rahul Gandhi, but on one condition:انجینئر رشید راہل گاندھی کی حمایت کیلئے تیار،لیکن رکھی ایک ایسی شرط جس کو قبول کرنا ایک بڑی بھول ہوسکتی ہے
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں اس بار جس لیڈر کا سب سے زیادہ چرچا ہو رہا ہے وہ شیخ عبدالرشید عرف انجینئر رشید ہیں۔ انجینئر رشید لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد ملک بھر میں اس وقت سرخیوں میں آئے جب انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو شکست دی۔ بڑی بات …
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: حکومت بنانے کے لئے پی ڈی پی کے دروازے پر آئی تھی بی جے پی، محبوبہ مفتی نے کہا- عبداللہ فیملی کی وجہ سے ہندوستان میں کشمیر
جموں وکشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ عبداللہ فیملی کی وجہ سے ہندوستان میں کشمیرہے۔ اگرعبداللہ خاندان نے تب پاکستان کا ایجنڈا نافذ کیا ہوتا توجموں وکشمیرہندوستان کے بدلے پاکستان میں ہوتا اورآزاد ہوتا۔
Omar Abdullah reaction on Pakistan:’پہلے اپنا ملک سنبھالے پاکستان‘، آرٹیکل 370 پر پاکستان کو عمر عبداللہ کی سخت نصیحت
جموں وکشمیراسمبلی الیکشن کے درمیان پاکستان کے وزیردفاع نے متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی بحالی پر پاکستان کانگریس-نیشنل کانفرنس کے ساتھ ہے۔
Jammu and Kashmir 1st phase Assembly elections: جموں کشمیر میں ووٹنگ کی رفتار ہوئی تیز،11 بجے تک قریب 27 فیصد ہوئی ووٹنگ،کشتوار سب سے آگے
کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایم راجیش کمار شاون نے کہا، "سکیورٹی کے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ نیم فوجی دستوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ لوگ بے خوف ہو کر آئیں اور اپنا ووٹ ڈالیں۔ کنٹرول روم سے ہر چیز کی نگرانی کی جا رہی ہے۔اس لئے ڈرنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔
Kharge To J&K Voters: ووٹ ڈالتے وقت یاد رکھیں کہ جموں کشمیر کے ساتھ کس نے دھوکہ کیا اور ریاست کا درجہ چھین لیا، جموں کشمیر کی عوام سے کھرگے کی اپیل
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا، "ہم چاہتے ہیں کہ لوگ انتخابات میں حصہ لیں۔ نیشنل کانفرنس کو ہر علاقے میں بھاری تعداد میں ووٹ مل رہے ہیں اور ہم کامیابی کے لیے پرامید ہیں۔ اس الیکشن میں بہت سے مسائل ہیں، لوگ اپنے گھروں سے باہر آئیں۔ اور اپنے ووٹ کا استعمال سمجھداری سے کریں۔
Jammu Kashmir Election 2024 Phase 1: جموں کشمیر کی عوام کے نام راہل گاندھی کا اہم پیغام،بی جے پی حکومت کو بنایا نشانہ،عمر عبداللہ نے بھی کیا بڑا دعویٰ
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ آج (18 ستمبر) صبح 7 بجے سے جاری ہے۔ جموں و کشمیر کی 24 سیٹوں پر آج ووٹنگ ہو رہی ہےحالانکہ جموں کشمیر میں کل 90 اسمبلی سیٹیں ہیں۔آج صبح سات بجے جب ووٹنگ کا آغاز ہوا تب سے ہی لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
Jammu Kashmir Election: جموں کشمیر میں پرامن ووٹنگ جاری،9 بجے تک 11 فیصد سے زیادہ ووٹنگ،ایل جی منوج سنہا کی بڑی اپیل
صبح 9 بجے تک قریب 11.11 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔جب کہ سب سے زیادہ اندروال اسمبلی سیٹ پر ووٹنگ ہوئی ہے، جہاں صبح 9 بجے تک 16.01 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے ، وہیں سب سے کم ووٹنگ اننت ناگ سیٹ پر ہوئی ہے جہاں صبح 9 بجے تک صرف 6 فیصد ہی لو گ ووٹ ڈال پائے ہیں ۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: جموں کشمیر اسمبلی انتخابات پر کنہیا کمار کا بڑا دعویٰ،کہا- جو آزاد امیدوار ہیں ،وہ امت شاہ کے غلام ہیں
کنہیا نے کہا کہ الیکشن دو نظریات کے درمیان لڑائی ہے۔ ایک طرف نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد ہے اور دوسری طرف باقی سب کا اتحاد ہے جو کہ بنیادی طور پر بی جے پی کا اتحاد ہے۔ یہ لڑائی محبت اور نفرت کے درمیان ہے، انصاف اور ناانصافی کے درمیان ہے۔
Ghulam Nabi Azad on J&K Election: جموں کشمیر میں کسی ایک پارٹی کو نہیں ملے گی اکثریت، مخلوط حکومت بننے کا غلام نبی آزاد نے کیا دعویٰ
سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ الیکشن میں تمام جماعتیں جو دعوے کر رہی ہیں وہ کھوکھلے ہیں، حالانکہ میں بیمار تھا، ہم ان انتخابات میں جو کرنا چاہتے تھے وہ نہیں کر سکے، لیکن یہاں ہمارے پاس 20 سے 22 نوجوان ہیں۔ جو الیکشن لڑ رہے ہیں، میں ان کے لیے انتخابی ریلی کے دورے پر آیا ہوں۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: دھوکے باز پارٹی اور شاہی خاندان سے رہیں محتاط… ڈوڈا میں کانگریس پر جم کر برسے وزیر اعظم مودی
ڈوڈا میں ایک بڑی عوامی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ آزادی کے بعد سے ہی ہمارا پیاراجموں وکشمیرغیرملکی طاقتوں کے نشانے پرآگیا۔ اس کے بعد اس خوبصورت ریاست کوپریوارواد نے کھوکھلا کرنا شروع کردیا۔ اس بارکا الیکشن جموں وکشمیر کی قسمت کا فیصلہ کرنے والا ہے۔