Bharat Express

Jammu Kashmir Assembly Election

کانگریس نے جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن کا اعلان ہونے کے بعد نئے ریاستی صدر کی ذمہ داری طارق حمید کّرا کو سونپ دی ہے۔

1984 میں سکھ مخالف فسادات سے متعلق معاملوں میں عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔ دہلی کے پل بنگش علاقے کے گرودوارے میں آگ لگنے اورتین لوگوں کی موت سے متعلق ہے۔ سی بی آئی نے کانگریس لیڈرجگدیش ٹائٹلرپرتشدد بھڑکانے کا الزام لگایا ہے۔

عمر عبداللہ نے کہا، "جموں و کشمیر میں صورتحال معمول کے مطابق نہیں ہے۔ کیا یہاں حالات 1996 سے بھی بدتر ہیں؟ اگر اس کا جواب ہاں ہے تو پھر انہیں انتخاب نہیں کروانے چاہئے۔

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کے جموں اور کشمیر کے ساتھ انضمام کے امکان کے بارے میں پوچھے جانے پر، شاہ نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر مانتے ہیں کہ پی او کے کو 1947-48 سے ہندوستان کا حصہ ہونا چاہیے تھا، لیکن یہ پاکستان کے ساتھ پہلی جنگ کی وجہ سے لٹکا ہوا ہے۔

اس دوران سی جے آئی نے سیدھے سوال کیا کہ حکومت جموں و کشمیر میں الیکشن کب کروا رہی ہے؟ سی جے آئی نے ایس جی تشار مہتا سے یہ بھی کہا کہ وہ قانون دکھائیں کہ انہیں ریاست کی تنظیم نو کا اختیار کہاں سے ملا؟ مہتا نے آرٹیکل 3 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کو ریاست کی حدود طے کرنے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے بنانے کا حق ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب حکومت ہر گھر کو منفرد شناختی کارڈ دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے، لیکن حیرت ہے کہ جب ان کے پاس آدھار، پین اور دیگر شناختی کارڈ موجود ہیں تو اس کی ضرورت کیوں پڑی۔