Vice President Jagdeep Dhankhar will resume his duties: نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھر صحت یاب، پیر کے روز راجیہ سبھا کی کارروائی میں ہوں گے شریک
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے ہفتہ کے روز تصدیق کی کہ نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر دل کی بیماری سے مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے ہیں اور امکان ہے کہ وہ پیر کے روز راجیہ سبھا کی صدارت بھی کریں گے۔
Heartiest greetings on the auspicious occasion of Holi: صدر مرمو، پی ایم مودی، نائب صدر دھنکھر، پرینکا گاندھی سمیت ان لیڈروں نے بھی دی ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد
پرینکا گاندھی واڈرا نے انسٹاگرام پر لکھا، ’’رنگوں، خوشی، جوش و خروش، بھائی چارے، مساوات اور ہم آہنگی کے عظیم تہوار ہولی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کی خیریت معلوم کرنے ایمس گئے وزیراعظم مودی، جانئے ابھی کیسی ہے طبعیت
نائب صدرجگدیپ دھنکھڑکو ایمس کے کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹرراجیونارنگ کی نگرانی میں کریٹیکل کیئریونٹ (سی سی یو) میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی حالت پرنظر رکھے ہوئے ہے۔ مرکزی وزیرصحت جے پی نڈا بھی نائب صدر جمہوریہ کی صحت کے بارے میں دریافت کرنے ایمس پہنچے۔
Vice President Jagdeep Dhankhar admitted to AIIMS: نائب صدر جگدیپ دھنکھر کی طبیعت اچانک ہوئی خراب، ایمس دہلی میں داخل
اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ 73 سالہ نائب صدر کو اتوار (9 مارچ 2025) کی صبح سویرے ایمس کے کارڈیک ڈیپارٹمنٹ میں داخل کرایا گیا تھا۔
Jagdeep Dhankhar on No Confidence Motion: نائب صدر کے عہدے سے ہٹائے جانے کے مطالبے پر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا، ’نوٹس لکھنے والے شخص نے زنگ آلود چاقو کا کیا استعمال‘
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے منگل (24 دسمبر 2024) کو پہلی بار اپنے خلاف لائے گئے نوٹس پر تبصرہ کیا۔ چندر شیکھر آزاد کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ سبزی کاٹنے والے چاقو سے کبھی بائی پاس سرجری نہ کریں۔
Heated Exchange! Jagdeep Dhankhar Vs Mallikarjun Kharge: راجیہ سبھا میں جگدیپ دھنکھڑ اور ملیکا رجن کھڑگے کے درمیان تیکھی بحث، ایوان میں زبردست ہنگامہ
چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کو جواب دیتے ہوئے راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ آپ نے آئین کی خلاف ورزی کی ۔ ہم یہاں آپ کی تعریف کرنے نہیں آئے۔
کانگریس رکن پارلیمنٹ ڈاکٹرسید ناصر حسین نے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑپرلگایا سنگین الزام، تحریک عدم اعتماد کے نوٹس سے متعلق کہی یہ بڑی بات
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیوسی) کے رکن ڈاکٹر سید ناصر حسین نے کہا کہ ایوان میں اپوزیشن کی آواز دبائی جا رہی تھی، ایسا مسلسل ہو رہا تھا، اس لئے اپوزیشن نے فیصلہ کیا کہ جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لئے راجیہ سبھا کے چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز لائی جائے۔
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کردیا، راجیہ سبھا کی کی کارروائی کل تک ملتوی
انڈیا الائنس نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس دے دیا ہے۔
No-confidence motion against Dhankhar:راجیہ سبھا چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرے گی اپوزیشن،بی جے پی کو کھلی چھوٹ دینے سے انڈیا الائنس ناراض
راجیہ سبھا چیئرمین کے جانبدرانہ پالیسی پر انڈیا اتحاد نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور اس اظہار کے طور پر انہوں نے راجیہ سبھا چیئرمین جگدیپ دھنکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Parliament Cash Row: میں صرف 500 کا ایک نوٹ لیکر پارلیمنٹ جاتا ہوں،میری سیٹ کے نیچے کسی نے نوٹوں کا بنڈل ڈالا ہے،جانچ ضروری ہے:ابھیشیک منو سنگھوی
کانگریس ایم پی نے کہا کہ میں اس کے بارے میں سن کر حیران ہوں۔ میں نے اس کے بارے میں کبھی نہیں سنا۔ میں کل 12.57 بجے ایوان کے اندر پہنچا۔ ایوان کی کاروائی دوپہر ایک بجے روک دی گئی۔ دوپہر 1 سے 1.30 بجے تک میں ایودھیا کے ایم پی اودھیش پرساد کے ساتھ کینٹین میں بیٹھا اور لنچ کیا۔





