Jagdeep Dhankhar: ہندوستان کو اپنے تارکین وطن پر فخر ہے – نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ
نائب صدر دھنکھڑ نے ہندوستان-برطانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے ہندوستانی تارکین وطن کی تعریف کی۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان کو اپنے تارکین وطن پر فخر ہے۔
False narrative about India: ‘بھارت کے بارے میں غلط بیانیہ کچھ غیر ملکی یونیورسٹیوں سے نکل رہا ہے’-دھنکھڑ
راجیہ سبھا کے چیئرمین کے طور پر، میں جانتا ہوں کہ ہمارے ملک میں اظہار رائے کی آزادی کسی بھی زبردستی خاموشی کے تابع نہیں ہے۔
UP News: “ہندوستان کے آیوروید کا ہوگا پوری دنیا میں بول-بالا…”، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے سی ایم یوگی کے لیے کہا “…وہ سخت ہیں”
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے نائب صدر جمہوریہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرٹھ کی یہ سرزمین انقلاب اور مہابھارت کی تاریخی سرزمین ہے۔ آیوروید کو پچھلے 9 سالوں میں یہاں نام اور پہچان ملی ہے۔
Jagdeep Dhankhar: راہل گاندھی کے بیان پر بھڑکے نائب صدر جگدیپ دھنکھر
نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے جمعرات کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیان پر تبصرہ کیا۔
Budget Session 2023:ہنڈن برگ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں پھر ہنگامہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
ہنگامہ آرائی کے باعث دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اس سے پہلے آج صبح 10 بجے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ ہوئی
Mallikarjun Kharge:ملکارجن کھڑکے کےآزادی کی لڑائی کے بیان پر راجیہ سبھا میں بھڑکے بی جے پی اراکین
جگدیپ دھنکر اپنی کرسی سے اٹھ کر اپوزیشن اور حکمراوں جماعت کی بنچ کی طرف باری باری اشارہ کرانہیں شورمچانے کے بیچ اپنی بات رکھنے کی کوشش کی، لیکن اس کے لئے انہیں کئی بار ایک سکینڈ ایک منٹ کہنا پڑا ،جو سب کے لئے ہے،اس کو بھی آپ لوگ نہیں مان رہے ہیں۔۔۔ہم لوگوں کاماحول کتنا خراب ہوچکا ہے۔ ۔۔میرا خیال ہے کہ 135 کروڑ لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں ۔۔۔سوچ رہے ہیں