Bharat Express

Israel-Gaza War

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ رفح میں حملے کے بعد بھی اسرائیل حماس کو پوری طرح سے ختم کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائے گا۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل نے ابھی تک کوئی ٹھوس وار پلان نہیں دیا ہے۔

سات اکتوبر2023 کوغزہ کی پٹی میں اسرائیلی بستیوں اورفوجی اڈوں پر حماس کے حملے کے چند روز بعد امریکی صدر جو بائیڈن تل ابیب کے ہوائی اڈے پراترے جہاں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقعے پر بائیڈن نے حماس کے حملے پر نیتن یاھو سے ہمدردی کا اظہار کرتے …

العربیہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل محمد العیسی کا کہنا تھا کہ ’’اسلاموفوبیا کی بڑی وجہ مذہب کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیاں ہیں۔‘‘

اسرائیل نے امریکہ کی بات نہ مانتے ہوئے فلسطین کے رفح پرحملہ کردیا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کے اس قدم کے بعد اس کو دی جانے والی فوجی مدد روک دی ہے۔ 

اسرائیل نے غزہ پٹی کے رفح شہر میں فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔ اسی درمیان اسرائیل کے وزیراعلیٰ بنجامن نیتن یاہو نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے رفح میں آپریشن شروع کردیا ہے۔ حماس کے پرچم کو ہٹا کر اسرائیلی پرچم لگا دیئے گئے ہیں۔

حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے اپنے اس فیصلے سے قطر اور مصر کو بھی مطلع کردیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے لئے تمام شرائط ماننے کے لئے تیار ہے۔

اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرپوسٹ کرکے کہا کہ فلسطینی پناہ گزیں رفح سے دور چلے جائیں۔ اسرائیلی فوج نے پیرکے روز 100000 فلسطینیوں کو الٹی میٹم دیا ہے۔

اسرائیل اور چینل کے درمیان تعلقات اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران مزید خراب ہو گئے ہیں۔ یہ فیصلہ بھی ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب قطر اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ کے حوالے سے جنگ بندی معاہدے میں مدد کر رہا ہے۔

ہندوستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل اور فلسطین کے لئے 2 ریاستی حل کی حمایت کی ہے۔ برسوں سے ہندوستان کا یہی موقف رہا ہے۔

کولمبیائی صدر گسٹاو پیٹرو نے’ایکس‘ پلیٹ فارم پرلکھا کہ"خوراک کے انتظارمیں اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کے ہاتھوں 100 سے زیادہ فلسطینی مارے گئے۔ ہم اسے نسل کشی سمجھتے ہیں، جوہمیں ہولوکاسٹ کی یاد دلاتا ہے۔